ذیشان ابن حیدر
لائبریرین
میں ذرا اپنے آپ کو ٹیگ کر کے دیکھو۔۔۔۔۔۔۔
Zeeshan Haider
Zeeshan Haider
کس کو بنا کسی نام کے ٹیگ کرنا ہے بھیا ؟ایسے
یعنی بنا کسی نام کے
سجا لیں بھیا بھلا میری اجازت کی کیا ضرورت ؟عائشہ عزیز بٹیا کی اجازت سے سوچتا ہوں کہ میں اوتار میں بلی کو سجا لوں ؟؟ ہیں ناں ؟
ہاں جی ۔۔ @fahim انگلش میں نام کی وجہ سے مشکل ہو رہی تھی ۔۔ اور ٹیگ بھی پہلی دفعہ کیا ہے نہ