ٹیکنیکل پرابلمز

خرد اعوان

محفلین
آخری لائن ضرور پڑھیں!









انڈیا : یہ وہ جگہ ہے جہاں‌ہم کال کرتے ہیں‌جب ہمیں‌اپنے کمپیوٹر میں‌کوئی ٹیکنیکل پرابلم درپیش ہوتی ہے تو ۔:grin1:
 

دوست

محفلین
اندرون لاہور میں یہ صورت حال مل جائے گی۔ فیصل آباد کے گنجان علاقوں خصوصًا پرانے محلوں اور آٹھ بازاروں کی گلیوں میں ایسی صورت حال مل جائے گی۔ ٹرانسفارمر، نیچے ریڑھیاں، موچی، اوپر تاروں کا جال۔ بجلی، ٹیلی فون، کیبل نیٹ، ٹی وی کیبل، ائیر کنڈیشنر، بجلی کے میٹر۔۔
 
Top