ٹیکنالوجی 2016

عبیر خان نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 8, 2016

  1. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    جہاں پر جواب لکھتی ہیں آپ
    یعنی یہیں پر
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    ہاہاہاہاہا
    حمیرا عدنان نے جواب دیا ہے نا کہ میرے ساتھ کی چڑیلیں بھی مر کھپ گئی ہیں
    ویسے مجھ سے زیادہ پرانے محفلین بھی موجود ہیں یہاں اور ان کے مراسلے تو بہت زیادہ ہیں
    آپ حمیرا عدنان کے مراسلوں کی تعداد دیکھ لیں ۔۔ میرا ریکارڈ بہت جلد توڑ دیں گی :D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,882
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آپ کے محفلی نام سے آپ کے مزید پرانے ہونے کا ثبوت ملتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,864
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    یہ آپ نے ٹھیک کہا بھائی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہ آپ بھی نہ
    :p
    :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہا اور وہ حمیرا عدنان بچی ہیں۔ :پ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی ان کے مراسلے تو بہت ہی زیادہ ہیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  8. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  9. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عمدہ بہنا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ سسٹر آپ کا۔ :)
     
  11. سلمان دانش جی

    سلمان دانش جی معطل

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صاحبہ اس ویڈیو کے ساتھ کچھ تفصیل بھی دے دیتیں ۔ کجھ سمجھ شمجھ نہی آئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کوئی حال نہیں ہے آپ لوگوں کو تو وڈیوں دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آتی ہے۔
     
  13. سلمان دانش جی

    سلمان دانش جی معطل

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صاحبہ کیا کریں، ہم جاہل اور نکمے جو ٹھہرے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہا اچھا جی صاحب؟
     
  15. اویس ارشاد

    اویس ارشاد محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  16. کمورا شہباز

    کمورا شہباز محفلین

    مراسلے:
    181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بات ویڈیو سے شروع ہوئی اور تفصیل چڑیلوں تک پہنچ گئی۔ واہ بابا جی کیا کمال ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ محفل پر نئے ہیں۔ بھٹکتی روحوں کی طرح بھٹکتے دھاگے تو یہاں روز کا معمول ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر