ٹیکنالوجی 2016

باباجی

محفلین
پوچھا نہیں ہے ویسے ہی بات کی ہے۔ :)
ہاہاہاہاہا
حمیرا عدنان نے جواب دیا ہے نا کہ میرے ساتھ کی چڑیلیں بھی مر کھپ گئی ہیں
ویسے مجھ سے زیادہ پرانے محفلین بھی موجود ہیں یہاں اور ان کے مراسلے تو بہت زیادہ ہیں
آپ حمیرا عدنان کے مراسلوں کی تعداد دیکھ لیں ۔۔ میرا ریکارڈ بہت جلد توڑ دیں گی :D
 
زیک

مسافر

آپ کے محفلی نام سے آپ کے مزید پرانے ہونے کا ثبوت ملتا ہے
 
عبیر خان

محفلین
ہاہاہاہاہا
حمیرا عدنان نے جواب دیا ہے نا کہ میرے ساتھ کی چڑیلیں بھی مر کھپ گئی ہیں
ویسے مجھ سے زیادہ پرانے محفلین بھی موجود ہیں یہاں اور ان کے مراسلے تو بہت زیادہ ہیں
آپ حمیرا عدنان کے مراسلوں کی تعداد دیکھ لیں ۔۔ میرا ریکارڈ بہت جلد توڑ دیں گی :D
جی ان کے مراسلے تو بہت ہی زیادہ ہیں۔ :)
 
Top