ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

سرفراز احمد نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 16, 2019

  1. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    521
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    جزاکم اللہ۔ ابھی کوشش کی نمونہ پیش ہے۔ استعمال کرنا اآسان ہے

    [​IMG]
    رزلٹ : اپنا سٹیٹس ڈس ایل کریں اور باقیوں کو میوٹ ۔ پھر ہر ایک سے ہیں کہ بھائی میں تو ٹیلیگرام پر پایا جاتاہوں وہاں آئیں تو ملاقات ہو۔ ساری عوام ٹیلیگرام پر آجائے گی بشرطیکہ آپ سے محبت کرتی ہوئی تو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ۔
    تجربہ اچھا رہا۔ جن فائلوں میں بیک گراؤنڈ شفاف تھا ان میں نتائج کافی اچھے ہیں۔ اور شاید بیک اینڈ پر گوگل ڈاکس ہی کارفرما ہو جیسا کہ ناصر محمود 313 بھائی کا خیال ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے تو بڑی کوشش کرلی لیکن نہ موبائل پر اکاؤنٹ بن پارہا ہے اور نہ ونڈوز پر۔ موبائل نمبر اینٹر کرنے کے بعد پراسس چلتا ہی رہتا ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔
     
  4. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے ساتھ بھی مسئلہ آرہا تھا۔ موبائل ری سٹارٹ کرکے دوبارہ اپلیکیشن چلائی تو ٹھیک ہوا۔
     
  5. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بھی کرکے دیکھ لیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ شک تو آئی ایس پی پر جاتا ہے لیکن کنکشن پی ٹی سی ایل کا ہے اس لئے یہ شک بھی مشکوک ہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    521
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    میرا بھی یہی خیال ہے ۔ یہ مسئلہ مشکوک ہے، شاید پاکستان میں وقتی طور پر ٹیلیگرام کو بند کرتے رہتے ہوں
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر