اُلٹی شاٹ کھیلی اور وکٹ گنوا بیٹھا۔ 102 پر پانچ آؤٹ 16 اوور اوسط پھر ساڑھے گیارہ پر پہنچ گئی۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2010 #601 اُلٹی شاٹ کھیلی اور وکٹ گنوا بیٹھا۔ 102 پر پانچ آؤٹ 16 اوور اوسط پھر ساڑھے گیارہ پر پہنچ گئی۔
نبیل تکنیکی معاون مئی 10، 2010 #602 عبدالرحمن کے اوور میں 20 سکور پڑ گئے تھے، لیکن اگلے ہی اوور میں ڈی ولیرز آؤٹ ہو گیا ہے۔ اب 24 بالوں پر 47 رن درکار ہیں جو کہ ناممکن بھی نہیں ہے۔
عبدالرحمن کے اوور میں 20 سکور پڑ گئے تھے، لیکن اگلے ہی اوور میں ڈی ولیرز آؤٹ ہو گیا ہے۔ اب 24 بالوں پر 47 رن درکار ہیں جو کہ ناممکن بھی نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2010 #603 سارا نے کہا: شمشاد بھائی آپ کہاں میچ دیکھ رہے ہیں جہاں آپ کے پاس 5 آؤٹ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ سے لکھنے میں غلطی ہو گئی تھی، ویسے اب پانچ ہی آؤٹ ہیں۔
سارا نے کہا: شمشاد بھائی آپ کہاں میچ دیکھ رہے ہیں جہاں آپ کے پاس 5 آؤٹ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ سے لکھنے میں غلطی ہو گئی تھی، ویسے اب پانچ ہی آؤٹ ہیں۔
نبیل تکنیکی معاون مئی 10، 2010 #604 بارش کا امکان بھی ہو رہا ہے، اور مارک باؤچر بھی بیٹنگ کرنے آ گیا ہے جو کہ چھکے لگانے کی شہرت رکھتا ہے۔
بارش کا امکان بھی ہو رہا ہے، اور مارک باؤچر بھی بیٹنگ کرنے آ گیا ہے جو کہ چھکے لگانے کی شہرت رکھتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2010 #605 17 اوور، 108 پر پانچ آؤٹ پاکستان کے میچ جیتنے کے امکانات کافی روشن ہیں۔
نبیل تکنیکی معاون مئی 10، 2010 #608 اب بوتھا کچھ خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ میچ آخری بال تک چلے گا۔
نبیل تکنیکی معاون مئی 10، 2010 #612 ایک اور چوکا۔ سکور 132۔ آخری اوور میں 17 رن درکار جو کہ ناممکن نہیں ہے۔
نبیل تکنیکی معاون مئی 10، 2010 #613 مورکل نے ایک رن لے کر بوتھا کو سٹرائیک دے دی ہے۔ سعید اجمل آخری اوور کر رہا ہے۔
نبیل تکنیکی معاون مئی 10، 2010 #619 کسی کو معلوم ہے کہ اب پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کیا امکانات ہیں؟