ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

شمشاد

لائبریرین
ٹی20 کے دوسرے میچ ویسٹ انڈیز اور آئر لینڈ کے درمیان

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

آئر لینڈ نے خاصا دباؤ ڈالا ہوا ہے۔

اس وقت 14 اوور کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کا اسکور 90 ہے اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آئرلینڈ نے تو خاصا مشکل وقت دیا ہے ویسٹ انڈیز کو
130 پر آٹھ آؤٹ،

اب آخری اوور چل رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی 15 گیندیں ہوئی ہیں، 13 اسکور اور تین کھلاڑی آؤٹ ہیں۔

تیز بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا ہے۔
 
Top