یاز

محفلین
ٹیلر بھی آؤٹ۔ تاہم میچ اس مقام تک پہنچ چکا ہے کہ صرف پاکستان ہی یہاں سے ہارنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔
 
میچ انگلینڈ کے نام-
بالآخر انہیں سیریز میں پہلی فتح مل ہی گئی-

فائنل 21 کو کیویز بمقابلہ گینگروز آکلینڈ میں کھیلا جائے گا-
یعنی کہ ایک مرتبہ پھر چھکوں کی بارش ہوگی-
 
ٹیلر بھی آؤٹ۔ تاہم میچ اس مقام تک پہنچ چکا ہے کہ صرف پاکستان ہی یہاں سے ہارنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔
جو کہ نہیں لگ سکا۔
یوں انگلینڈ نے میچ جیت کر اپنی اشک شوئی کر لی۔
یعنی پاکستانیت وبا کی طرح پھیل چکی ہے۔
 
سیریز کا فائنل آکلینڈ میں جاری!!

کیویز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکلات کا شکار
93-6
10 اعشاریہ 3 اوورز

کیویز کا سارا انحصار ٹیلر گردی پر ہے اب تو-
 
Top