ٹائپنگ

نبیل

تکنیکی معاون
ٹائپنگ کر کے پیسے کمانے کوئی معلومات ہو تو بتا دو

ہمارے ایک دوست محمد شاکرعزیز کا نیٹ پر فری لانسنگ کا کچھ تجربہ ہے۔ وہ بہتر بتا سکتے ہیں کہ نیٹ پر ٹائپنگ یا کمپوزنگ کا کام مل سکتا ہے یا نہیں۔ پہلے میرا مشورہ ہوگا کہ شمشاد بھائی سے کہہ کر کوئی بہتر نک اختیار کر لیں ورنہ شاید آپ سے بات کرنے میں کوئی سنجیدہ نہیں ہوگا۔
 
Top