ُُParched in the Rain

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل پوچھیں گے وہ آپ سے ۔ سر مضبوط رکھیے گا ۔ ۔:D
وہ ابھی بھی یہیں ہیں۔۔۔ جو بات ہم ابھی کہہ سکتے ہیں اس کے نتیجے کے لئے کل کا انتظار کیوں کریں۔
اپنی لڑی بچانی ہے ہم بہن بھائیوں سے تو ابھی بتا دیجئیے ورنہ کوئی شکوہ نہ کیجئیے گا۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
وہ ابھی بھی یہیں ہیں۔۔۔ جو بات ہم ابھی کہہ سکتے ہیں اس کے نتیجے کے لئے کل کا انتظار کیوں کریں۔
اپنی لڑی بچانی ہے ہم بہن بھائیوں سے تو ابھی بتا دیجئیے ورنہ کوئی شکوہ نہ کیجئیے گا۔
ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ قوم تو خواب خرگوش میں گم ہے ۔ ۔ مگر ایسا بالکل نہیں ۔ ۔:LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھا ہم بھی آدھے ڈاکٹر ہیں ۔ بغیر نبض کے مرض پہچان لیا ۔ ۔:D
کیونکہ ہم بھی اس مرض کا شکار ہیں ۔ ۔:p
چلیں بھئی شب بخیر ۔ ۔ آج تو تھکن سے برا حال ہو چکا ہے ۔ :in-love::in-love::in-love:
مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے
آپ کو کیسے نیند آ گئی۔۔۔۔

سنا نہیں
لگی والیاں نوں نیند نہ آندی نی تیری کیویں اکھ لگ گئی :D
 
صابرہ امین

لائبریرین
وہ ابھی بھی یہیں ہیں۔۔۔ جو بات ہم ابھی کہہ سکتے ہیں اس کے نتیجے کے لئے کل کا انتظار کیوں کریں۔
اپنی لڑی بچانی ہے ہم بہن بھائیوں سے تو ابھی بتا دیجئیے ورنہ کوئی شکوہ نہ کیجئیے گا۔
یہ آپ اتنی جلدی جلدی جواب ارسال کرتی ہیں کہ ہماری تو سانس ابھی تک بحال نہیں ہو پارہی ۔ ۔:D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب اس کی وجہ ہم کیا بتائیں۔۔۔۔ ہمارے اخروٹ کے درخت پہ اس کا جواب موجود ہے۔
اس تیز رفتاری کی وجہ سے ہمارا ہمیشہ سے اخروٹ کے درخت پر شک سا رہتا ہے نجانے کیوں؟؟؟
آپ کا مراسلہ دیکھے بغیر میں نے لکھا تھا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس کی وجہ سے عاطف بھائی کا شعر آپ کا لگا کہ ان کا مراسلہ پڑھنے کی نوبت ہی نہ آسکی ۔ ۔:LOL:
بُھل بھلیکھے۔۔۔ اللہ دے لیکھے۔
کون سا ڈیلیٹ ہو گیا۔۔۔ پھر سے بیک پیج پر جائیے۔۔ پڑحئیے۔ کمنٹس کیجئے اور یہاں واپس آئیے جہاں رابطہ منقطع کر کے جا رہی ہیں
 
Top