سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

جو آنکھوں نے دیکھا اور کانوں نےسنا، تحریر کردیا۔ پس پردہ کیا چلتا رہا اس سے ناواقف ہیں۔ یہ تو اب سید اسد معروف خود تشریف لا کر اپنا کلام پیش فرمائیں اور داد وصول فرمائیں۔
بہت شکریہ۔ بندہ حاضر ہے۔
جو آپ دو منٹ میں ٹائپ کرتے ہیں، مجھے اس میں دو دن لگتے ہیں۔ لہٰذا تاخیر لازم تھی۔
 
یاسر شاہ

محفلین
پھیر تو دوں مگر یہ لڑائی کا نادر موقع ہاتھ سے نکل جائے گا 🤓
بھائی روفی یہ سنجیدہ لڑی تھی کبھی۔:)
ایک تو گل باجی کی ہر سنجیدہ لڑی کا انجام یہی ہوتا ہے۔تیاپائنچہ ہو جاتا ہے۔بقول داغ:
آغاز کو کون پوچھتا ہے
انجام اچھا ہو آدمی کا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھائی روفی یہ سنجیدہ لڑی تھی کبھی۔:)
ایک تو گل باجی کی ہر سنجیدہ لڑی کا انجام یہی ہوتا ہے۔تیاپائنچہ ہو جاتا ہے۔بقول داغ:
آغاز کو کون پوچھتا ہے
انجام اچھا ہو آدمی کا
یاسر بھائی مشاعرہ تو ہو چکا۔
اب کیا قناتیں سنبھالتے گفتگو بھی نہ کریں۔
کبھی ایک دن سے زیادہ سنجیدہ پایا ہوتو حلوہ پوری کے حقدار ٹہریں گے آپ۔
 
یاسر شاہ

محفلین
یاسر بھائی مشاعرہ تو ہو چکا۔
اب کیا قناتیں سنبھالتے گفتگو بھی نہ کریں۔
کبھی ایک دن سے زیادہ سنجیدہ پایا ہوتو حلوہ پوری کے حقدار ٹہریں گے آپ۔
ابھی ختم کہاں ہوئی تھی مشاعرے کی روداد ۔سید اسد معروف باقی تھے نا ۔
 
میم الف

محفلین
بھائی روفی یہ سنجیدہ لڑی تھی کبھی۔:)
ایک تو گل باجی کی ہر سنجیدہ لڑی کا انجام یہی ہوتا ہے۔تیاپائنچہ ہو جاتا ہے۔بقول داغ:
آغاز کو کون پوچھتا ہے
انجام اچھا ہو آدمی کا
یاسر بھائی مشاعرہ تو ہو چکا۔
اب کیا قناتیں سنبھالتے گفتگو بھی نہ کریں۔
کبھی ایک دن سے زیادہ سنجیدہ پایا ہوتو حلوہ پوری کے حقدار ٹہریں گے آپ۔
آج کی جانکاری
عبدالرؤوف بھائی = روفی بھائی
گل یاسمیں صاحبہ = گل باجی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کی جانکاری
عبدالرؤوف بھائی = روفی بھائی
گل یاسمیں صاحبہ = گل باجی
روز کی جانکاریاں جمع کرتے جائیے جو جان جوکھوں میں ڈال کر فراہم کی جاتی ہیں۔
البتہ روؤف بھائی کہیں پہ بھتنی یا پچھل پیری کا ذکر کرتے پائے جائیں تو اس طرف دھیان مت دیجئے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

میم الف

محفلین
نادر علی نے کیا پرچہ ء امتحان جاری کیا ہے :heehee:
گل یاسمیں ہیں تو گل بھی یاسمیں والے ہی ہوئے ۔
واپسی جواب میں بتائیے گا کہ نادر علی بھائی کی تسلی ہوئی۔
نادر علی بھائی وہ ہستی نہیں جن کی کسی جواب سے تسلی ہو۔
کیا آپ نے لنک پہ کلک کر کے ویڈیو دیکھی؟
پچاسویں سیکنڈ سے دیکھیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں بھئی؟؟
کیا ہمارا تحقیقی، تفتیشی اور تشویشی مواد ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جائے گا؟
ہر گز نہیں۔ بلکہ فیصل عظیم فیصل بھائی کی نگرانی میں آپ ہی کی تحقیق و تفتیش و تشویش کی تشخیص کروانے کے بعد آپ پر پاکستان تعزیرات کے مطابق دفعات لگائی جائیں گی اور سزا کے ساتھ جرمانہ بھی کیا جائے گا جو سیدھا ہماری جیب میں جائے گا۔
ہن پئی ٹھنڈ روؤف بھائی۔
 
روفی بھائی کھا لو قلفی بھائی
ٹھنڈ تو یوں پڑتی ہے گل باجی
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہر گز نہیں۔ بلکہ فیصل عظیم فیصل بھائی کی نگرانی میں آپ ہی کی تحقیق و تفتیش و تشویش کی تشخیص کروانے کے بعد آپ پر پاکستان تعزیرات کے مطابق دفعات لگائی جائیں گی اور سزا کے ساتھ جرمانہ بھی کیا جائے گا جو سیدھا ہماری جیب میں جائے گا۔
ہن پئی ٹھنڈ روؤف بھائی۔
میں بات کرتا ہوں آپ بندوق نکال لیتی ہیں۔ اب ایسے دھونس کے ماحول میں کیا فریڈم آف اسپیچ کا تصور باقی رہے گا۔ 🤓
 
Top