عدنان خالد چوہدری
محفلین
میں وچھڑیا ہویا وریاں دا
اک واری ربا انج کر دے
میرا متھا چمن بل ماں دے
ٹھنڈ سینے پاون نوں جی کردا
اک واری ربا انج کر دے
میرا متھا چمن بل ماں دے
ٹھنڈ سینے پاون نوں جی کردا
کیا ہوا عدنان بھائی؟
اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمینماں جی کی برسی ہے آج بھای لئیق احمد
بھای جان ان تین سالوں میں ایک بھی لمہ ایسا نہیں گزرا جس میں ماں کی یاد اور پیار فراموش ہوا ہو... ہمیں ابھی تک یقین ہی نہیں کہ وە ہم سے بچھڑ گئ ہیں.. ہمیں ایسا لگتا ہے کہ وہ کہیں گئ ہیں اور آ جایں گی...اور ناگوار خاطر نہ ہو تو عرض کروں کہ برس کے برس ہی یاد نہ کیا کریں۔ انہیں ہر روز اپنی دعاؤں میں شامل رکھا کریں۔