تاسف ًماں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ناگوار خاطر نہ ہو تو عرض کروں کہ برس کے برس ہی یاد نہ کیا کریں۔ انہیں ہر روز اپنی دعاؤں میں شامل رکھا کریں۔
 
اور ناگوار خاطر نہ ہو تو عرض کروں کہ برس کے برس ہی یاد نہ کیا کریں۔ انہیں ہر روز اپنی دعاؤں میں شامل رکھا کریں۔
بھای جان ان تین سالوں میں ایک بھی لمہ ایسا نہیں گزرا جس میں ماں کی یاد اور پیار فراموش ہوا ہو... ہمیں ابھی تک یقین ہی نہیں کہ وە ہم سے بچھڑ گئ ہیں.. ہمیں ایسا لگتا ہے کہ وہ کہیں گئ ہیں اور آ جایں گی...
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top