ویڑھا

مہ جبین

محفلین
طالبہ بی بی یونیفارم پہن کر کیوں نہیں آتی؟:grin:

سر جی آپ نے یونیفارم کے بارے میں بتایا ہی نہیں اسی لئے میں گھر کے کپڑوں میں ہی آگئی ہوں :lol:

پہلا سبق

حروف تہجی
سرائیکی زبان پاکستان کی سب سے زیادہ حروف تہجی رکھنے والی زبان ہے
اس کے بعد پشتو کا نمبر ہے

لیکن ابھی آپ کو کچھ دن تک انتظار کرنا پڑے گا
عنقریب سرائیکی فونٹ سامنے آئے گا، اس کے بعد آپ کو سمجھنے اور پڑھنے میں بہت آسانی ہو گی
کیونکہ کچھ سرائیکی حروف ایسے ہیں جن پر "ط" ہوتا ہے
کچھ سرائیکی حروف ایسے ہیں، جن کے اوپر ایک اضافی نقطہ اور کچھ کے نیچے اضافی نقطے ہوتے ہیں
اس لیے سرائیکی فونٹ کے بغیر سمجھنے میں اور تلفظ سمجھنے میں آپ کو مشکل ہوگی

ابھی آپ کیلئے میں اور نین سرائیکی کا اردو ترجمہ ساتھ ساتھ لکھتے رہیں گے
میں اعراب لگانے کی بھی کوشش کروں گا، تاکہ آپ کو تلفظ دشوار نہ ہو
آپ تب تک ہماری گپ شپ سے ہی کچھ کچھ تکا لگا لیا کریں

اوکے سر جی

آپکا شکریہ اس نکمی کو اپنی شاگردی میں لینے کا

جزاک اللہ
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
چھوٹاغالبؔ ۔۔۔ !
صرف ایک منفرد نام ہی نہیں بلکہ ایک منفرد شخصیت کا عکاس بھی ہے
ہر جہت سے بے مثال شخصیت
مزاح کا میدان ہو ،
سنجیدہ تحریر ،
تصوف کی پیچیدہ راہیں ہوں ،
عارفانہ کلام کی آسان زبان میں تشریح
یا
مقاماتِ مقدسہ کی زیارت

ہر صنف میں اِن صاحب نے اپنا لوہا منوایا ہے

میرے جیسے لوگ جو اردو کے علاوہ کوئی زبان نہ جانتے ہوں انکے لئے تو یہ ترجمہ ایک قیمتی سرمائے سے کم نہیں

زبردست ۔۔۔ ۔۔۔ !

اللہ پاک اویس کو راہِ سلوک کی پُر پیچ گھاٹیوں سے آسانی کے ساتھ گزرنے کی توفیق عنایت فرمائے
اور مبتدیوں کی مدد کرنے کی طاقت عطا فرمائے آمین
جتنا دیا سرکار ﷺ نے مجھ کو ، اتنی میری اوقات نہیں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مہ جبین آپی جی:laugh:
اللہ کا نام لیں ، وہاں لنک دیا بھی تھا کہ تبصرہ کہیں اور کرنا ہے آپ نے وہیں 2 تبصرے کر دئیے:laugh:

تبصرے یہاں کرنے کی جگہ الاٹ ہے، وہ مستقل تھریڈز ہیں ، اگر بیچ میں تبصرے شروع ہو جائیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید بس یہیں تک بات ختم آگے کوئی نہیں دیکھتا، اس لیے ایسا کیا، خیر آپ کی کوئی بات نہیں:bighug:

نیرنگ خیال لالہ
یار حضرت شاہ حسین دا کلام "من اٹکیا بے پرواہ دے نال" تاں پورا لکھ کے ذاتی مکالمے وچ بھیج ڈے
میں ایندے سارے شعر یاد کینی

مہ جبین آپی اور خیال "کلام حضرت شاہ حسین" ٌ والا دھاگہ اب جا کے دیکھیں
 
اوہ ہاں میں نے پڑھا بھی تھا مگر بات ذہن سے نکل گئی سوری
اب وہ مراسلے حذف بھی نہیں ہوسکتے کیا؟
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اوہ ہاں میں نے پڑھا بھی تھا مگر بات ذہن سے نکل گئی سوری
اب وہ مراسلے حذف بھی نہیں ہوسکتے کیا؟
ارے آپی جی نو سوری:angel:
جب تک وارث بھائی زندہ ہیں ، آپ پریشان نہ ہوں:grin:
وہ منتقل کروا لیں گے یہاں ویڑھا میں
اور ہاں آپ کیلئے شاکر کے اشعار کا ترجمہ بھی میں کر دیتا ہوں، تاکہ آپ لطف اندوز ہو سکیں:battingeyelashes:
 
مہ جبین

محفلین
کاش میکوں وی اینی سرائیکی آؤندی کہ میں تساں واسطے ہک لمبا چوڑا جواب لکھ سکدا۔
تساں میڈے بِھرا او تے بِھراواں کنوں غلطی تھئی ونجے تانویں کوئی فرق نہیں پیندا۔ :)
عاطف بٹ شکر کریں کہ میرے جیسے نکمے تو نہیں ہیں ناں
پنجابی بولنے والا کچھ نہ کچھ سرائیکی بھی سمجھ ہی لیتا ہوگا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ یہ کیسا طالبعلم ہے جو پہلے سے ہی سب کچھ جانتا ہے
بس تفریحاً پڑھنے بیٹھ گیا ہے
یعنی ان کا کام یہ ہوگا کہ یہ استاد کے لیکچر میں ٹکڑے لگاتے رہیں گے۔۔۔ ۔ہاہاہاہا

ویسے پیچھے کی بنچوں پر بیٹھنے والے تو نکمے ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔ہیں ناں ؟؟؟؟؟
تساں کئیں آکھیا کہ میڈا کوئی ذہانت نال وی وا ائے:laugh:
آپکو کس نے کہا کہ میرا کوئی ذہانت سے بھی واسطہ ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے کون کہے گا ؟
آخر اندازہ بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے ناں؟ :laugh:
ایہہ جئے اندازے نہ لاؤ میں اجن چھوٹاغالبؔ دے سنگیاں اچ شامل نئیں تھیونا:ROFLMAO: ہوں کے گھنڑی خبر اے:laugh:
اسطرح کے اندازے مت لگائیے۔ میں ابھی چھوٹا غالب کے دوستوں میں شامل نہیں ہونا چاہتا۔ اسکو بہت اچھی طرح پتہ ہے
 
لو بھلا یہ کیا بات ہوئی؟؟؟؟؟؟ :?
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
چلو شکر ہے تم نے مجھے بتا دیا ، اب میں ذہین بننے کی کوشش نہیں کروں گی

ویسے کوشش کرکے بھی نتیجہ ڈھاک کے تین پات ہی رہنا ہے
ماشاءاللہ نظر نہ لگے، آپ ریڈی میڈ ذہین ہیں
میں کئی شہروں سے دھواں اٹھتا دیکھتا ہوں ، لگتا ہے لوگ بہت جلتے ہیں آپی کی ذہانت سے:laugh:
 
مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ نظر نہ لگے، آپ ریڈی میڈ ذہین ہیں
میں کئی شہروں سے دھواں اٹھتا دیکھتا ہوں ، لگتا ہے لوگ بہت جلتے ہیں آپی کی ذہانت سے:laugh:

میں اس سے متفق نہیں ہوں
بھائی یہ لفظ مجھ پر بالکل بھی سُوٹ نہیں کرتا

کہتی ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
 
Top