ویڑھا

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اج آپی کو ڈو وار کھلوایا اے۔ یقین نئیں تاں آپ چا پچھ گھنو:) انعام نہ ڈیوو سئیں غریب آدمی منہ پھاڑ گھندا اے ایئہ جئی آفر تے
منہ پھاڑے تان سئی
میں وی گُھتھلے سیوَن آلے سُوئے نال نا سیتُم تاں چھوٹا غالب ناں آکھیں:laugh:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

مہ جبین

محفلین
ضرور بی بی ضرور
تہاڈا بِھرا ہالی جیندے ، تساں فکر نہ کرو

ترجمہ

ضرور بی بی جی ضرور
آپ کا بھائی ابھی زندہ ہے، آپ فکر نہ کریں

اللہ میرے بھائی کے علم ، عمل ، عمر اور مال و منال میں برکتیں عطا فرمائے

تو پہلا سبق استاد جی؟؟؟؟؟

یہاں تو فقط دو ہی اسٹوڈنٹ ہیں
میں اور تعبیر ۔۔۔۔
شاید آگے اور بھی آجائیں
اور پھر یہ بات ہو کہ


میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ میرے بھائی کے علم ، عمل ، عمر اور مال و منال میں برکتیں عطا فرمائے

تو پہلا سبق استاد جی؟؟؟؟؟

یہاں تو فقط دو ہی اسٹوڈنٹ ہیں
میں اور تعبیر ۔۔۔ ۔
شاید آگے اور بھی آجائیں
اور پھر یہ بات ہو کہ


میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
میکوں وی گنتی اچ رکھو میڈی بھینڑ۔ پچھاں بہہ رہہ ساں
مجھے بھی گنتی میں شمار رکھیئے میری بہن۔ میں کہیں پیچھے والے بینچوں پر بیٹھا رہوں گا۔
 

مہ جبین

محفلین
میکوں وی گنتی اچ رکھو میڈی بھینڑ۔ پچھاں بہہ رہہ ساں
مجھے بھی گنتی میں شمار رکھیئے میری بہن۔ میں کہیں پیچھے والے بینچوں پر بیٹھا رہوں گا۔
واہ واہ یہ کیسا طالبعلم ہے جو پہلے سے ہی سب کچھ جانتا ہے
بس تفریحاً پڑھنے بیٹھ گیا ہے
یعنی ان کا کام یہ ہوگا کہ یہ استاد کے لیکچر میں ٹکڑے لگاتے رہیں گے۔۔۔۔ہاہاہاہا

ویسے پیچھے کی بنچوں پر بیٹھنے والے تو نکمے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ہیں ناں ؟؟؟؟؟
 

عاطف بٹ

محفلین
عاطف بٹ بِھرا !! شودا پہلا پیغام پڑھ دے ول وسیب کوں وی کنڈ کیتی گئے
اج کل تاں ساڈے کنوں اونویں وی دور دور راہندن ، پتا نئیں کیا غلطی تھئی اے میں مسکین کنوں؟
کاش میکوں وی اینی سرائیکی آؤندی کہ میں تساں واسطے ہک لمبا چوڑا جواب لکھ سکدا۔
تساں میڈے بِھرا او تے بِھراواں کنوں غلطی تھئی ونجے تانویں کوئی فرق نہیں پیندا۔ :)
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اللہ میرے بھائی کے علم ، عمل ، عمر اور مال و منال میں برکتیں عطا فرمائے

مال ای آکھے وے منال وی آکھے وے
کُجھ اہل و عیال د دعا وی کر ڈیو

مال بھی کہا ہے ، منال بھی کہا ہے
کچھ اہل و عیال کی دعا بھی کر دیں:p

تو پہلا سبق استاد جی؟؟؟؟؟

یہاں تو فقط دو ہی اسٹوڈنٹ ہیں
میں اور تعبیر ۔۔۔ ۔
شاید آگے اور بھی آجائیں
اور پھر یہ بات ہو کہ


میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
بی بی سین پڑولھے تاں ڈِ گھ سارے ہِن
پر ناغے ڈاڈھے کریندِن، مرضی نال آندن، جینویں جو انسپیکشن کرن آئے ہووِن

ترجمہ

بی بی محترمہ طالب علم تو بہت سارے ہیں
مگر غیر حاضریاں بہت کرتے ہیں، مرضی سے آتے ہیں ، جیسے انسپیکشن کرنے آئے ہوں
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میکوں وی گنتی اچ رکھو میڈی بھینڑ۔ پچھاں بہہ رہہ ساں
مجھے بھی گنتی میں شمار رکھیئے میری بہن۔ میں کہیں پیچھے والے بینچوں پر بیٹھا رہوں گا۔
میں ہمیش پچھاں ہی باہندا ہم، بھانویں منیٹر وی ہوندا ہم
استاد پچھلے بنچ کُوں "قبائلی علاقہ" آہدے ہن:laugh:
 

مہ جبین

محفلین
ترجمہ

بی بی محترمہ طالب علم تو بہت سارے ہیں
مگر غیر حاضریاں بہت کرتے ہیں، مرضی سے آتے ہیں ، جیسے انسپیکشن کرنے آئے ہوں[/quote]


اچھا تو پھر پہلا سبق شروع کیا جائے
اب اور کوئی آئے نہ آئے
ایک بیچاری طالبہ تو حاضر ہے سر جی:)
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
کاش میکوں وی اینی سرائیکی آؤندی کہ میں تساں واسطے ہک لمبا چوڑا جواب لکھ سکدا۔
تساں میڈے بِھرا او تے بِھراواں کنوں غلطی تھئی ونجے تانویں کوئی فرق نہیں پیندا۔ :)
او سئین تہاکو کُجھ نہ کُجھ سرائیکی آ ویندی اے
ایویں مونجھے نہ تھیوو
تساں بِھرا آکھے ، سِر اکھیں سوہنا سائیں
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اچھا تو پھر پہلا سبق شروع کیا جائے
اب اور کوئی آئے نہ آئے
ایک بیچاری طالبہ تو حاضر ہے سر جی:)
طالبہ بی بی وردی کیوں نی پا دے آندی؟

طالبہ بی بی یونیفارم پہن کر کیوں نہیں آتی؟:grin:

پہلا سبق

حروف تہجی
سرائیکی زبان پاکستان کی سب سے زیادہ حروف تہجی رکھنے والی زبان ہے
اس کے بعد پشتو کا نمبر ہے

لیکن ابھی آپ کو کچھ دن تک انتظار کرنا پڑے گا
عنقریب سرائیکی فونٹ سامنے آئے گا، اس کے بعد آپ کو سمجھنے اور پڑھنے میں بہت آسانی ہو گی
کیونکہ کچھ سرائیکی حروف ایسے ہیں جن پر "ط" ہوتا ہے
کچھ سرائیکی حروف ایسے ہیں، جن کے اوپر ایک اضافی نقطہ اور کچھ کے نیچے اضافی نقطے ہوتے ہیں
اس لیے سرائیکی فونٹ کے بغیر سمجھنے میں اور تلفظ سمجھنے میں آپ کو مشکل ہوگی

ابھی آپ کیلئے میں اور نین سرائیکی کا اردو ترجمہ ساتھ ساتھ لکھتے رہیں گے
میں اعراب لگانے کی بھی کوشش کروں گا، تاکہ آپ کو تلفظ دشوار نہ ہو
آپ تب تک ہماری گپ شپ سے ہی کچھ کچھ تکا لگا لیا کریں
 
Top