وینکوور کینیڈا

زیک

مسافر
بلیکومب سے چیئر لفٹ میں بیٹھ کر نیچے واپس پہنچے۔ پھر اس دریا کنارے واک کرتے ہوئے کار کی طرف

زیک

مسافر

زیک

مسافر
چیئر لفٹ بھی پاکستان کے جیسی تھی یا مختلف؟؟
یہ جگہ تو ایسے جیسے پاکستان کے مری اور ایوبیہ کے جیسی ہے۔ :)
پاکستان جیسی ہی تھی۔ سکی ریزورٹ میں اکثر چیئر لفٹ کافی تیز ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں سلو ہی دیکھی ہے۔ دو سے چار لوگوں کی چیئر لفٹ عام ہیں

مری یا ایوبیہ کہہ سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ وسلر میں جون کے آخر تک سکیئنگ ہوتی ہے
 
لاریب مرزا

محفلین
یہ تھوڑا تھوڑا دریائے کنہار جیسا لگتا ہے۔
دریائے کنہار :)
IMG-20170810-_WA0000_zpssp8vquum.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
پاکستان جیسی ہی تھی۔ سکی ریزورٹ میں اکثر چیئر لفٹ کافی تیز ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں سلو ہی دیکھی ہے۔ دو سے چار لوگوں کی چیئر لفٹ عام ہیں

مری یا ایوبیہ کہہ سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ وسلر میں جون کے آخر تک سکیئنگ ہوتی ہے
جب آپ گئے تھے تو درجہ حرارت کتنا تھا؟؟ اور یہ مقام سطح سمندر سے کتنی بلندی پر واقع ہے؟؟
 
زیک

مسافر
بلیکومب سے چیئر لفٹ میں بیٹھ کر نیچے واپس پہنچے۔ پھر اس دریا کنارے واک کرتے ہوئے کار کی طرف

وینکؤور واپسی کی ڈرائیو دو گھنٹے کی تھی۔ رات ہم نے جاپانی ریستوران میں کھانا کھایا۔

اگلے دن صبح رینٹل کار واپس کی اور گرینول آئیلینڈ چل پڑے۔
 
Top