وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جب ایک بندہ ہدایت لینا چاہ رہا ہے اور الله میاں اسے موقع بھی فرا ہم کر رہے ہیں تو اپ لوگ آخر کیوں پریشان ہو رہے ہیں .بہت بری بات ہے یہ .
 
فاتح

لائبریرین
اللہ ہی ہے جسکو جب چاہے ہدایت دے دے۔
جب ایک بندہ ہدایت لینا چاہ رہا ہے اور الله میاں اسے موقع بھی فرا ہم کر رہے ہیں تو اپ لوگ آخر کیوں پریشان ہو رہے ہیں .بہت بری بات ہے یہ .
اللہ کرے آپ دونوں کی سوچ درست ہو اور ہماری غلط :)
 
فاتح

لائبریرین
آمین !! یہ ہوئی ںا بات ہمیشہ مثبت انداز رکھنا چاہیے سوچ کا :)
رمضان کون سا ساری عمر کا ہے۔۔۔ ابھی انتیس تیس دن میں ختم ہو جائے گا اور پھر "زندگی 50۔50" اور "آل آئی نیڈ ۔ لَو" اور "ممبئی ۔ 125 کلومیٹر" اور "ڈرٹی پکچر ۔ سلک سکاتھ ماگا" کے کانٹریکٹس بھی تو سائن کیے ہوئے ہیں۔۔۔ ان کا کیا بنے گا
 
لاحولوالا قوة الا بالله العلي العظيم ...
 
محمداحمد

لائبریرین
کوئی بات نہیں فاتح بھائی۔۔۔۔!

ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ہاں۔۔۔! رمضان والے ساحر لودھی اور عید والے ساحر لودھی میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے اور ہونا بھی چاہیے کیونکہ ہماری پوری قوم ہی ایسی ہے۔
 
رمضان کون سا ساری عمر کا ہے۔۔۔ ابھی انتیس تیس دن میں ختم ہو جائے گا اور پھر "زندگی 50۔50" اور "آل آئی نیڈ ۔ لَو" اور "ممبئی ۔ 125 کلومیٹر" اور "ڈرٹی پکچر ۔ سلک سکاتھ ماگا" کے کانٹریکٹس بھی تو سائن کیے ہوئے ہیں۔۔۔ ان کا کیا بنے گا

ویسے اپ کی تحقیق بہت زبردست ہے .ہم بہت متاثر ہوے اپ کے اس عمل سے :waiting:
 
فاتح

لائبریرین
کوئی بات نہیں فاتح بھائی۔۔۔ ۔!

ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ہاں۔۔۔ ! رمضان والے ساحر لودھی اور عید والے ساحر لودھی میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے اور ہونا بھی چاہیے کیونکہ ہماری پوری قوم ہی ایسی ہے۔
یہ ساحر لودھی کون ہے؟ ہمیں تو ایک لودھی یاد آ رہا ہے ٹی وی کے حوالے سے جس نے ضیا کے مرنے کی خوشخبری قوم کو سنائی تھی۔ وہ زندہ ہے یا مر کھپ گیا خود بھی؟
 
شہزاد وحید

محفلین
کہاں سے لگتا ہے کہ اس نے ہدایت حاصل کر لی ہے۔ نقلی آنسو کے ساتھ جاتے جاتے کیا ڈائلاگ مارا ہے کہ صرف اور صرف ہیرو ٹی وی پر۔ ہاہاہا
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے بھائی ہمارے جواب کا تو انتظار کیا ہوتا آپ نے۔ :D ہم بس آنے ہی والے تھے۔ ذرا پر تول رہے تھے۔ :ROFLMAO:

اتنے معلوماتی دھاگے میں ہماری حاضری خفی انداز میں ہو یہ ہمیں کیسے منظور ہو سکتا ہے۔۔۔! ;)
 
ارے بھائی ہمارے جواب کا تو انتظار کیا ہوتا آپ نے۔ :D ہم بس آنے ہی والے تھے۔ ذرا پر تول رہے تھے۔ :ROFLMAO:

اتنے معلوماتی دھاگے میں ہماری حاضری خفی انداز میں ہو یہ ہمیں کیسے منظور ہو سکتا ہے۔۔۔ ! ;)
یعنی یک نہ شد دو شد انا للہ و انا الیہ راجعون.
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ ساحر لودھی کون ہے؟ ہمیں تو ایک لودھی یاد آ رہا ہے ٹی وی کے حوالے سے جس نے ضیا کے مرنے کی خوشخبری قوم کو سنائی تھی۔ وہ زندہ ہے یا مر کھپ گیا خود بھی؟

وہ غالباً اظہر لودھی تھے۔ آج کل ساحر لودھی کا دور ہے نہ جانے یہ کب ایسی خبر سناتے ہیں؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top