زیک
مسافر
ساری عمر کے لئے ایک تحفے کی بچت!بر سبیل تذکرہ یاد آیا ۔میرے ایک بھتیجے نے شادی اس دن رکھی تھی ۔۔۔۔۔ اب بولو ۔۔۔۔۔۔ کسی نے منایا ایسا ؟؟؟؟
ساری عمر کے لئے ایک تحفے کی بچت!بر سبیل تذکرہ یاد آیا ۔میرے ایک بھتیجے نے شادی اس دن رکھی تھی ۔۔۔۔۔ اب بولو ۔۔۔۔۔۔ کسی نے منایا ایسا ؟؟؟؟
بہنوں کو اپنی مرضی سے جینے دیں۔ ان پر سختیاں اور ظلم نہ کریں۔ویلنٹائن ڈے پر احتیاط ضروری ہے۔
دوسروں کی بہنوں کے پاس جانے سے پہلے اپنی بہنوں کا شیڈول ایڈجسٹ کرنا نہ بھولنا۔
شکریہ۔
جی ساتوں دن جاتا ہوںکیا ساتوں دن آفس جاتے ہیں؟
کیبورڈ جہادیوں نے ووٹ نہیں دیا۔
انہیں برا بھلا سمجھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ جس طرح ایک بچے کو صرف یہ کہہ کر کہ ’’بیٹا یہ آگ ہے اس کے قریب مت جاؤ‘‘ آرام سے نہیں بیٹھ جاتے بلکہ بچے کو روکتے ہیں۔ اگر نہ رکے تو پھر اسے زبردستی روکتے ہیں اگر پھر بھی نہ رکے تو مارتے بھی ہیں اور اسے ہر صورت روکتے ہیں۔ اسی طرح گھر والوں کو سمجھانا اور برے کاموں سے روکنا ہماری ذمہ داری ہے۔بہنوں کو اپنی مرضی سے جینے دیں۔ ان پر سختیاں اور ظلم نہ کریں۔
بچوں کو مارنا بری بات ہے۔انہیں برا بھلا سمجھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ جس طرح ایک بچے کو صرف یہ کہہ کر کہ ’’بیٹا یہ آگ ہے اس کے قریب مت جاؤ‘‘ آرام سے نہیں بیٹھ جاتے بلکہ بچے کو روکتے ہیں۔ اگر نہ رکے تو پھر اسے زبردستی روکتے ہیں اگر پھر بھی نہ رکے تو مارتے بھی ہیں اور اسے ہر صورت روکتے ہیں۔ اسی طرح گھر والوں کو سمجھانا اور برے کاموں سے روکنا ہماری ذمہ داری ہے۔
یہ صرف ہماری ذمہ داری ہےانہیں برا بھلا سمجھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ جس طرح ایک بچے کو صرف یہ کہہ کر کہ ’’بیٹا یہ آگ ہے اس کے قریب مت جاؤ‘‘ آرام سے نہیں بیٹھ جاتے بلکہ بچے کو روکتے ہیں۔ اگر نہ رکے تو پھر اسے زبردستی روکتے ہیں اگر پھر بھی نہ رکے تو مارتے بھی ہیں اور اسے ہر صورت روکتے ہیں۔ اسی طرح گھر والوں کو سمجھانا اور برے کاموں سے روکنا ہماری ذمہ داری ہے۔
بدرالفاتح بھائی! ان صاحب کی باتوں کے جواب تو بہت آسان لیکن ذرا سخت ہیں اس لیے جواب نہیں دے رہا کیونکہ خدشہ ہے کہ کہیں لڑی اکھاڑہ نہ بن جائے۔یہ صرف ہماری ذمہ داری ہے
مغربی ممالک میں بسنے والوں کیلئے یہ اصول لاگو نہیں ہوتا
بدرالفاتح بھائی! ان صاحب کی باتوں کے جواب تو بہت آسان لیکن ذرا سخت ہیں اس لیے جواب نہیں دے رہا کیونکہ خدشہ ہے کہ کہیں لڑی اکھاڑہ نہ بن جائے۔
زیک بھائی قرآن حکیم میں درج قصص القران گواہی دیتے ہیں۔ قوم نوع ،قوم لوط ، قوم عاد جیسوں کو اللہ نے نبیوں کے آخری وقت تک ہدایت کی تلقین کی ہے۔ لہذا گمراہوں کو راہ راست دکھانا شیوہء پیغمبری ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ مغربی لوگ اپنی ہی بائبل کے روشن اسباق بھول کر جنسی اور اخلاقی بے راہ روی پر گامزن ہیںمغرب کے مسلمانوں کو آپ کیوں مشرقی بنانے پر تلے ہیں؟
کیا قوم نوح، قوم لوط اور قوم عاد مغرب کی اقوام تھیں؟زیک بھائی قرآن حکیم میں درج قصص القران گواہی دیتے ہیں۔ قوم نوع ،قوم لوط ، قوم عاد جیسوں کو اللہ نے نبیوں کے آخری وقت تک ہدایت کی تلقین کی ہے۔ لہذا گمراہوں کو راہ راست دکھانا شیوہء پیغمبری ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ مغربی لوگ اپنی ہی بائبل کے روشن اسباق بھول کر جنسی اور اخلاقی بے راہ روی پر گامزن ہیں
زیک بھائی ۔ مغرب جیسے بگڑے ہوؤں اور راہ سے بھٹکی اقوام تھی۔بھٹکے ہوئے لوگ مشرق کےہوں یا مغرب کے، انہیں صراط مستقیم دکھانا میرا اور آپ کا فرض ہےکیا قوم نوح، قوم لوط اور قوم عاد مغرب کی اقوام تھیں؟
ہمیں تو مشرق والے بگڑے نظر آتے ہیں۔زیک بھائی ۔ مغرب جیسے بگڑے ہوؤں اور راہ سے بھٹکی اقوام تھی۔بھٹکے ہوئے لوگ مشرق کےہوں یا مغرب کے، انہیں صراط مستقیم دکھانا میرا اور آپ کا فرض ہے
سخت جواب کے علاوہ بنیاد پرستوں کو آتا کیا ہے؟بدرالفاتح بھائی! ان صاحب کی باتوں کے جواب تو بہت آسان لیکن ذرا سخت ہیں اس لیے جواب نہیں دے رہا کیونکہ خدشہ ہے کہ کہیں لڑی اکھاڑہ نہ بن جائے۔
مشرق کے بگڑے ہوؤں جیسی نہیں تھی؟زیک بھائی ۔ مغرب جیسے بگڑے ہوؤں اور راہ سے بھٹکی اقوام تھی۔
ہاں بم دھماکے جتنے چاہے کر سکتے ہیں پاکستان میں اس کا کوئی نوٹس نہیں لیتا ۔