ویلنٹائن ڈے

آپ ویلنٹائن ڈے کیسے منائیں گے؟

  • توبہ استغفار

    Votes: 10 43.5%
  • مخالف جلوس نکال کر

    Votes: 1 4.3%
  • محبوب (ہ) کو تحفہ دے کر

    Votes: 7 30.4%
  • محبوب (ہ) کے ساتھ ڈیٹ

    Votes: 3 13.0%
  • ڈیڈی ڈاٹر ڈیٹ نائٹ

    Votes: 1 4.3%
  • گھر میں رومانوی ماحول

    Votes: 4 17.4%
  • محبوب (ہ) کے ابا سے پٹ کر

    Votes: 0 0.0%
  • لڑکیوں کے کالج کے باہر

    Votes: 0 0.0%
  • کیبورڈ جہادی

    Votes: 2 8.7%
  • محبوب (ہ) سے تحفہ لے کر

    Votes: 3 13.0%
  • بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

    Votes: 6 26.1%

  • Total voters
    23

فاتح

لائبریرین
میں تو سکتے کے عالم میں چلا گیا تھا اس لڑی کا عنوان دیکھ کر کہ یہ کیا ستم ہو گیا کہ اس سال میرے سوا کسی اور نے ویلنٹائن کی مبارک باد کی لڑی کھول لی۔
اس سکتے سے نیم سکتے کی کیفیت میں آیا تو لڑی پر کلک کیا اور تب جان میں جان آئی جب دیکھا کہ یہاں مبارک باد نہیں دی جا رہی بلکہ صرف ویلنٹائن ڈے کی تیاریوں کی بات ہو رہی ہے۔
 
باباجی

محفلین
کیا ساتوں دن آفس جاتے ہیں؟
جی ساتوں دن جاتا ہوں
اتوار کو گھر میں اپنے کام ختم کرکے آفس آجاتا ہوں اور التوا میں پڑے کام نپٹاتا ہوں
اپنے سسٹم سے ایکسٹرا فائلز کو ریموو یا کمپائل کرتا ہوں
اپنی ڈیسک میں سے فالتو سامان نکالتا ہوں
گھر میں فارغ نہیں بیٹھا جاتا
 
تجمل حسین

محفلین
بہنوں کو اپنی مرضی سے جینے دیں۔ ان پر سختیاں اور ظلم نہ کریں۔
انہیں برا بھلا سمجھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ جس طرح ایک بچے کو صرف یہ کہہ کر کہ ’’بیٹا یہ آگ ہے اس کے قریب مت جاؤ‘‘ آرام سے نہیں بیٹھ جاتے بلکہ بچے کو روکتے ہیں۔ اگر نہ رکے تو پھر اسے زبردستی روکتے ہیں اگر پھر بھی نہ رکے تو مارتے بھی ہیں اور اسے ہر صورت روکتے ہیں۔ اسی طرح گھر والوں کو سمجھانا اور برے کاموں سے روکنا ہماری ذمہ داری ہے۔
 
زیک

مسافر

بچوں کو مارنا بری بات ہے۔

عاقل بالغ لڑکی کو بچہ سمجھنا غلط ہے۔
 
ربیع م

محفلین
انہیں برا بھلا سمجھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ جس طرح ایک بچے کو صرف یہ کہہ کر کہ ’’بیٹا یہ آگ ہے اس کے قریب مت جاؤ‘‘ آرام سے نہیں بیٹھ جاتے بلکہ بچے کو روکتے ہیں۔ اگر نہ رکے تو پھر اسے زبردستی روکتے ہیں اگر پھر بھی نہ رکے تو مارتے بھی ہیں اور اسے ہر صورت روکتے ہیں۔ اسی طرح گھر والوں کو سمجھانا اور برے کاموں سے روکنا ہماری ذمہ داری ہے۔
یہ صرف ہماری ذمہ داری ہے
مغربی ممالک میں بسنے والوں کیلئے یہ اصول لاگو نہیں ہوتا :):):)
 
تجمل حسین

محفلین
یہ صرف ہماری ذمہ داری ہے
مغربی ممالک میں بسنے والوں کیلئے یہ اصول لاگو نہیں ہوتا :):):)
بدرالفاتح بھائی! ان صاحب کی باتوں کے جواب تو بہت آسان لیکن ذرا سخت ہیں اس لیے جواب نہیں دے رہا کیونکہ خدشہ ہے کہ کہیں لڑی اکھاڑہ نہ بن جائے۔ :)
 
مغرب کے مسلمانوں کو آپ کیوں مشرقی بنانے پر تلے ہیں؟
زیک بھائی قرآن حکیم میں درج قصص القران گواہی دیتے ہیں۔ قوم نوع ،قوم لوط ، قوم عاد جیسوں کو اللہ نے نبیوں کے آخری وقت تک ہدایت کی تلقین کی ہے۔ لہذا گمراہوں کو راہ راست دکھانا شیوہء پیغمبری ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ مغربی لوگ اپنی ہی بائبل کے روشن اسباق بھول کر جنسی اور اخلاقی بے راہ روی پر گامزن ہیں
 
کیا قوم نوح، قوم لوط اور قوم عاد مغرب کی اقوام تھیں؟
 
زیک

مسافر
زیک بھائی ۔ مغرب جیسے بگڑے ہوؤں اور راہ سے بھٹکی اقوام تھی۔بھٹکے ہوئے لوگ مشرق کےہوں یا مغرب کے، انہیں صراط مستقیم دکھانا میرا اور آپ کا فرض ہے
ہمیں تو مشرق والے بگڑے نظر آتے ہیں۔

بہرحال آپ نے بات کا آغاز اسلام اور مشرق کو ملا کر کیا تھا۔ اسی پر اعتراض کیا تھا مگر مزید گفتگو کے بعد یہی نتیجہ نکلا کہ اسلام محض مشرق ہی کا مذہب ہے۔
 
Top