ویلنٹائن ڈے

آپ ویلنٹائن ڈے کیسے منائیں گے؟

  • توبہ استغفار

    Votes: 10 43.5%
  • مخالف جلوس نکال کر

    Votes: 1 4.3%
  • محبوب (ہ) کو تحفہ دے کر

    Votes: 7 30.4%
  • محبوب (ہ) کے ساتھ ڈیٹ

    Votes: 3 13.0%
  • ڈیڈی ڈاٹر ڈیٹ نائٹ

    Votes: 1 4.3%
  • گھر میں رومانوی ماحول

    Votes: 4 17.4%
  • محبوب (ہ) کے ابا سے پٹ کر

    Votes: 0 0.0%
  • لڑکیوں کے کالج کے باہر

    Votes: 0 0.0%
  • کیبورڈ جہادی

    Votes: 2 8.7%
  • محبوب (ہ) سے تحفہ لے کر

    Votes: 3 13.0%
  • بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

    Votes: 6 26.1%

  • Total voters
    23

زیک

مسافر
بھلا ہو ویلنٹائن ڈے کا کہ اس کی بدولت ۹ لوگ کل اپنے بےپناہ گناہوں کی معافی مانگیں گے۔
 

arifkarim

معطل
محفل کی اکثریت نے توبہ استغفار کو ووٹ دیا ہے۔ مطلب اگر وزیر داخلہ ویلائنٹائن پر نہ بھی پابندی لگاتے تب بھی کوئی فرق نہیں پڑنا تھا
 

زیک

مسافر
ویلنٹائن ڈے کی کمرشلائزیشن پر ضربِ کاری لگاتے ہوتے میں نے اپنا گفٹ 13 فروری کو وصول کر لیا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اس وقت تک صرف دو آپشن ایسے ہیں جن کو کوئی ووٹ نہیں ملا، کیا ہو گیا آج کل کے نوجوانوں کو، یا کسی نوجوان کو سچ بولنے کی ہمت نہیں یا اتوار کی وجہ ہے۔:)
 
Top