ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

مغزل

محفلین
شکریہ نبل نقوی صاحب ، سدا خوش رہیں مزید اپ ڈیٹس دیتے رہیے گا۔ والسلام
 

arifkarim

معطل
عجیب بات ہے کہ آفس والے کمپیوٹر پر مجھے انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 پر یہ پوسٹس ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ آفس والے کمپیوٹر پر انگریزی ونڈوز ایکس پی انسٹالڈ ہے۔ دوسری جانب گھر والے کمپیوٹر پر جرمن ونڈوز وسٹا انسٹالڈ ہے اور اس پر بھی انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 چل رہا ہے اور اس پر تمام پوسٹس کی فارمیٹنگ خراب ہو رہی ہے۔ :confused:

نبیل بھائی، آپ کا انٹرنیٹ اکسپلورر 8 جو کہ جرمن وسٹا پر انسٹالڈ ہے۔ اسمیں میرے اندازے کے مطابق مختلف بگز ہیں۔ یا تو کرپٹ انسٹالیشن یا کسی اور وجہ یہ مسائل پیش آرہے ہیں۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپکے گھر والے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ اکسپلورر 8 میں شکریہ کا موڈ بھی ڈرامے کر رہا تھا :)
بہتر ہے کہ انٹرنیٹ اکسپلورر یا پوری ونڈوز دوبارہ انسٹال کر کے چیک کریں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
راسخ یہاں ملاحظہ فرمائیے۔
میرے خیال میں تو اسے عربی کے ساتھ استعمال کیا جانا بھی ممکن ہونا چاہیے۔ لیکن جیسا بالا کی مثال سے دیکھا جا سکتا ہے، اس کی وجہ سے صفحے کا لے آؤٹ ٹوٹ رہا ہے۔ فی الحال میں اسے اسی حالت میں، یعنی بیٹا سٹیٹس میں ریلیز کر دوں گا۔ بعد میں کبھی اسے ٹھیک کرنے پر کام کروں گا۔
 

arifkarim

معطل
یہ لیں مندرجہ بالا ربط انٹرنیٹ اکسپلورر 8 میں:
b195.gif

کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا۔ اسلئے بلاوجہ ہمارے محبوب اکسپلورر کو بدنام نہ کریں!:)
 

arifkarim

معطل
جبکہ فائر فاکس 3 پر یہ رزلٹ ہے:
b196.gif
دونوں مشہور براؤزرز کے لیٹسٹ ورژنز میں یکساں رزلٹ ہے، پر صرف چوتھا اسٹائل اکسپلورر اور فائر فاکس 3 میں ستا رہا ہے!
 

نبیل

تکنیکی معاون
اشعار کی فارمیٹنگ کسی حد تک ٹھیک ہو رہی ہے لیکن سائیڈ بار اور تبصروں کے خانے کی فارمیٹنگ خراب ہو رہی ہے۔
 
Top