وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

باباجی

محفلین
عامر خان بلا شبہ بہت اچھا اداکار ہے خاص طور سے کردار کی مناسبت سے ڈھل جانا اس کی خاصیت ہے
لیکن شاہ رخ کو اپنے تاثرات پہ جو کنٹرول ہے وہ مجھے پسند ہے
 

فہیم

لائبریرین
ایسے تو کئی اور اچھے ہیں ۔۔۔ کسی سے مقابلہ نہیں کرنا ۔۔۔ بس فیس ایکسپریشن اٹریکٹو ہوتے ہیں ٹام ہینکس کے ۔۔۔
ویسے میں نے یہ نہیں کہا کہ ٹام ہینکس اچھا نہیں:)
بلاشبہ ٹام ہینکس زبردست اداکار ہے۔

لیکن تمہیں ٹام ہینکس اور جیک نکلسن سے باہر بھی اداکاری دیکھنی چاہیے :)
 

سارہ خان

محفلین
ویسے میں نے یہ نہیں کہا کہ ٹام ہینکس اچھا نہیں:)
بلاشبہ ٹام ہینکس زبردست اداکار ہے۔

لیکن تمہیں ٹام ہینکس اور جیک نکلسن سے باہر بھی اداکاری دیکھنی چاہیے :)
بالکل دیکھی ہے اور بہت دیکھی ہے ۔۔۔ اور میرے پسندیدہ ایکٹرز کی لسٹ بہت لمبی ہے ۔۔ یہاں تذکرہ ٹام ہینکس کا نکلا تھا تو اسی کی بات ہوئی ۔۔۔
 

arifkarim

معطل
حد ہو گئی عارف صاحب۔ ٹام ہینکس کے ساتھ ساتھ اس کے کروڑوں مداحین بشمول اس خاکسار کے، تڑپ تڑپ اٹھے ہیں، "کبھی غور نہیں کیا" پر :)۔لگتا ہے آپ کو مشن امپاسیبل کچھ زیادہ ہی پسند ہے، مجھے بھی ہے، لیکن ٹام ہینکس نے بہت بہتر اور متنوع کردار ادا کیے ہیں۔
ہم سے دو ایکٹرز کے نام کیا مکس ہوئے آپ لوگوں نے تو یہاں آسمان سر پر اٹھا لیا! :)
 
Top