وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

arifkarim

معطل
مجھے کس جہادی سے کنفیوز کرتے ہیں؟
آپ کا نام تو منفرد ہے۔ البتہ محفل پر ایک ہی نام جیسے کئی لوگ ہیں۔ جیسے ہمارے ایک دوست ابرار حسین ہیں۔ انکے نام کے درمیان اسپیس نہیں ہے۔ ہم انکو ٹیگ کر نے کے بعد جب چیک کرتے ہیں تو اکثر اوقات دوسرے والے ابرار ٹیگ ہو جاتے ہیں۔
 
Top