وہ اک تازہ گلاب تھا

قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہاہا،،،لیکن پیر صاحب میرےپاس تو آپ کاای میل ہےہی نہیں ،اوردوسراکیاآپ کےان بکس میں بکراپوراآجائےگا:D
آپ زیادہ پڑھی لکھی نہیں لگتیں ورنہ زپ کر کے بھیج دیتیں۔ یعنی کمپریس کر کے۔ ای میل کا نہیں پتہ؟ ہا ہائے، پیر صاحب سے پوچھ لیا ہوتا۔ پیر صاحب سے کون سی بات چھپی ہوئی نہیں ہوتی :laugh:
 
نیلم

محفلین

ہاہاہاہاہاہا،،،زپ توکوٹ کےساتھ لگتی ہےنا،،بکرےکےساتھ کیسےلگادوں،،:D
جی بلکل ای میل ایڈریس کانہیں پتہ:D
جی صاحب جی کسی زمانےمیں کیاتھامڈل اب تووہ سب بھی یاد نہیں:D
 
ہاہاہا۔۔۔

ایڈریس پیر صاحب سے پوچھ لیتیں؟

زپ کا پروگرام ہوتا ہے، ون زپ، ون رار وغیرہ۔ اس کی مدد سے پورا بکرا مرغا بن جائے گا اور مرغا بٹیر۔ اس لئے آسانی سے ان بکس میں سما جائے گا
 
جی پیرصاحب بتادیں:D
جب بکرےنےمُرغاہی بناجانا ہےتوپھرمُرغاہی بہجھوا دوں نا،،میراخرچابھی کم گا:D
 
قیصرانی

لائبریرین
جی پیرصاحب بتادیں:D
جب بکرےنےمُرغاہی بناجانا ہےتوپھرمُرغاہی بہجھوا دوں نا،،میراخرچابھی کم گا:D
جی بچہ، اپنا ذاتی پیغام دیکھ لیں، اور پیر کے برقی پتے کو عام نہ کیجئے گا ورنہ پیر بے چارہ بکرے تلاش کرتا پھرے گا :(
 
قیصرانی

لائبریرین
آمین:)
ہزاروں خواہشیں ہیں پیرصاحب،،،ایک ہی بکرا چلے گا نا:D
ایک بکرا ہے نا جو مرغا بنا ہوا ہے؟ اس لئے آپ کے پاس ایک گھنٹہ ہے۔ اس میں ساری دعائیں مانگ لیں۔ پہلے پندرہ منٹ میں مانگی گئی دعائیں پوری ہوں گی (کیونکہ بکرا اب مرغا ہے اس لئے ایک گھنٹہ بھی پندرہ منٹ کا ہوگیا)
 
ہیں :D
یہ توکُھلا تضاد ہے پیرصاحب
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت خوب تحریر!
اچھی مثال دی ہے گلاب کا معصوم پھول تو سب کا ہی منظورِ نظر ہوتا ہے اس لیئے اس کی مثال لی جائے تو بہت اچھا بھی لگتا ہے۔۔!
ایسا ہی ہے نا کہ دل بھی آبگینوں کی طرح ہوتے ہیں
گلاب کی پتیوں کی طرح بکھر جاتے ہیں۔۔!
بہت خیال رکھنا پڑتا ہے ان کا ۔۔۔۔!
 
نیلم

محفلین
بہت خوب تحریر!
اچھی مثال دی ہے گلاب کا معصوم پھول تو سب کا ہی منظورِ نظر ہوتا ہے اس لیئے اس کی مثال لی جائے تو بہت اچھا بھی لگتا ہے۔۔!
ایسا ہی ہے نا کہ دل بھی آبگینوں کی طرح ہوتے ہیں
گلاب کی پتیوں کی طرح بکھر جاتے ہیں۔۔!
بہت خیال رکھنا پڑتا ہے ان کا ۔۔۔ ۔!
بہت شکریہ عینی
ایک تم ہی ہوجو ان جذبات کی قدر کرتی ہو""ورنہ بھائی لوگ توجذبات سےعاری ہیں :D
 
Top