1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

وکیل اور قانون کی کتاب

محمد وارث نے 'علمی و ادبی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 2, 2008

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جوش ملیح آبادی ایک دفعہ علامہ اقبال کی خدمت میں حاضر ہوئے، ملاقاتی کمرے میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ علامہ اقبال کے سامنے قرآن پاک رکھا ہے اور وہ زار و قطار رو رہے ہیں۔

    یہ دیکھ کر جوش نے بڑی معصومیت سے کہا۔

    "علامہ صاحب، کیا کوئی وکیل قانون کی کتاب پڑھتے ہوئے بھی روتا ہے۔"

    یہ سن کر علامہ ہنس پڑے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
    • متفق متفق × 1
  2. محمد عبداللہ

    محمد عبداللہ محفلین

    مراسلے:
    12
    ہا ہا ہا ہا بہت خوب جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,872
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت اچھی بات شئیر کی - بہت شکریہ وارث صاحب -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت عمدہ وارث میاں
    بہت ساری دعائیں ۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر