وکلا کی ناکام تحریک

01.gif

یہ موقف میرا نہیں بلکہ لانگ مارچ کے حامی اخبار کے ایڈیٹر کا ہے
(جسارت)
 
وکلا برادری اپنے پیٹ کی خاطر ہی سب کچھ کر رہی ہے ۔ اس سے پاکستان کو کچھ ملنے والا نہیں ۔۔ کیا ججز بحال ہونے سے پاکستانی مسلمانوں کے تمام مسائل حل ہو جایئں گئے ۔۔؟؟؟ ہر گز نہیں ۔۔ اور یہ بات سب جانتے ہیں‌اپنے بھی پرائے بھی ۔ مقصد جز کو بحال کرانا نہیں بلکہ کہ پاکستان میں بد امنی کی فضا کو برقرار رکھنا ہے ۔
 
کسی حد تک درست ہے۔
وکلا نے اپنی تحریک کو خود ناکامی سے دوچار کروادیا ہے۔ پاکستانی عوام تو ججز کی بحالی کے حق میں‌ہیں‌ مگر وکلا کے رہنماوں‌جو کسی اور کے اشاروں‌پر چل رہے ہیں تحریک کو پھس کردیا ہے۔
 
مغزل

محفلین
گالیاں‌تو میں‌بھی نکال سکتا ہوں ۔

قبلہ میں نے کوئی بھی حرف دشنام نہیں کہا ۔۔ آپ خاطر جمع رکھیئے۔۔۔
باقی اب آپ سے بحث وقت کا زیاں ہے کہ ۔۔ آپ پی پی پی کی برائی بھی اچھائی میں
شمار فرماتے ہیں ۔۔ زمینی حقائق اور ہیں ۔۔۔ خیر آپ کو حق حاصل ہے کہ کسی
بھی بات میں ۔۔۔۔ اپنی مرضی کے نتائج مرتب کریں ۔۔ ہمیں کیا پڑی ۔۔۔ کہ وضاحتیں
دے دے کر ہلکان ہوتے پھریں۔۔:::

ایک بچہ گھر آیا اور اپنی ماں سے کہا اماں میں‌ نے شرط لگائ ہے کہ کوا سفید ہوتا ہے
ماں نے کہا بیٹا تم ہار جاؤ گے ۔۔ کوا تو کالا ہوتا ہے ۔۔۔ بیٹا : اماں میں مانوں گا تب نا ں۔۔۔۔
 
اپ ہی مان کے نہیں‌دے رہے میں‌تو دلیلیں‌دے دے کر تھک گیا ہوں۔
لوگ لانگ مارچ نکال کر ھزاروں‌لوگوں‌ کا سڑک پر اور لاکھوں‌کا ٹی وی کے اگے وقت ضائع کررہے ہیں ۔ میں نے اگر انکھیں‌کھلوانے کے لیے کچھ وقت لگایا ہے تو انشاللہ ضائع نہیں ہوا۔
باقی اپ کی مرضی۔اپ مانے نہ مانیں۔ہم تو حق واضح کیے جاتے ہیں
 
مغزل

محفلین
01.gif

یہ موقف میرا نہیں بلکہ لانگ مارچ کے حامی اخبار کے ایڈیٹر کا ہے
(جسارت)

آپ نے صحیح مراسلہ پیش کیا ہے ۔۔ یہ سوال میرا بھی ہے۔۔
ویسے آپ کا بہت بہت شکریہ، کہ آپ نے یہ اداریہ پڑھے بغیر
پیش کر کے ہمیں تقویت دی کہ مراسلہ بجائے آپ کے ہمارے حق میں ہے ۔۔
 
مغزل

محفلین
اپ ہی مان کے نہیں‌دے رہے میں‌تو دلیلیں‌دے دے کر تھک گیا ہوں۔
لوگ لانگ مارچ نکال کر ھزاروں‌لوگوں‌ کا سڑک پر اور لاکھوں‌کا ٹی وی کے اگے وقت ضائع کررہے ہیں ۔ میں نے اگر انکھیں‌کھلوانے کے لیے کچھ وقت لگایا ہے تو انشاللہ ضائع نہیں ہوا۔
باقی اپ کی مرضی۔اپ مانے نہ مانیں۔ہم تو حق واضح کیے جاتے ہیں

معاف کیجئے ہم کوئی وقت ضائع نہیں کررہے ۔۔
آنے والا سورج دکھادے گا کون حق پر ہے اور کون ۔۔۔۔۔ محض مفاہمتی نظریہ ضرورت کا اسیر ۔۔۔
 
دوست

محفلین
میرا خیال ہے دس بیس لاشیں گرتیں، ایجی ٹیشن ہوتی، اسلام آباد گولیوں اور آنسو گیس کے گولوں‌ سے گونجتا تب بہتر نتیجہ نکلتا۔
 
گرو جی

محفلین
بکلک صح کہا آپ نے
اور گورنر پنجاب کے مطلق اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں تو ابھی جنگ کے اداریئے میں کالم پڑھیں

ہمت علی بھی کچھ اس طرح کے انسان ہیں

ایک شخص کی شادی ہوئی اور خاتونِ خانہ ابلا ہوا انڈا بنا کر لایئں تو صاحب نے کہا کہ میں تلا ہوا انڈا کھاتا ہوں
دوسرے دن ان کی بیوی تلا ہوا انڈا بنا کر لائہں تو وہ کہنے لگے کہ میں ابلا ہوا انڈا کھاتا ہوں
تنگ آ کے خاتوں نے تیسرے دن دونوں انڈے لے آئیں یعنی تلا ہوا اور ابلا ہوا
تو صاحب فرمانے لگے کہ نہیں
جو تلا ہوا تھا اسے ابال کر لانا تھا اور ابلا ہوا تھا اسے تل کے

باقی آپ خود سمجھدار ہیں
 
ذرا یہ بتادیجیے کہ لانگ مارچ نے کونسا ہدف حاصل کیا ہے؟
کیا اعتزاز یہ نہیں‌کہہ رہا تھا کہ مشرف مارچ کے اسلام اباد پہنچتے ہی بھاگ جائے گا ۔
اور کیا وکلا نہیں‌کہہ رہے تھے کہ ملک بچانے ائے ہیں‌اور ہمارے ساتھ چلو وغیرہ وغیرہ۔
میری پہلی پوسٹ سے اب تک پڑھ لیں میں تو یہی کہہ رہاہوں‌کہ اس غبارے میں‌ہوا ہی نہیں‌تھی اور تھی بھی تو اعتزاز نے خود نکال دی ہے۔ وکلا کے ساتھ ایسا ہاتھ ہوا کہ بس مت پوچھو۔ کہیں‌کے نہ رہے۔
 
کنفیوژ اور غیر سیاسی قیادت کے پیچھے چلنے کا کیا حشر ہوتا ہے۔
میں تو لانگ مارچ پھس کہہ رہا تھا
لوگ تو اب لانگ مارچ ٹُھس کہہ رہے ہیں
col3.gif

جنگ
 
خرم

محفلین
ہمت بھائی کو مبارک ہو کہ آصف زرداری اپنی حکومت کو ایک دفعہ پھر ہوشیاری سے بچا کر لے گیا۔ شریفوں کا وار تو زوردار تھا لیکن میرا قیاس ہے کہ بروقت طاقت کے ایوانوں نے آصف کی پشت پناہی کرکے پی پی کی حکومت کو نئی زندگی دے دی۔ باقی رہ گئے شریفے تو انہیں اب غالباً پنجاب میں زیادہ اختیار دے دیا جائے گا۔ اور جہاں تک بات ہے ججوں کی تو وہ پینشن میں عزت سے گزارا کریں۔ فی الحال موجودہ سیٹ اپ میں ان کی کوئی گنجائش نہیں نظر آتی۔
 
راسخ بہ وجوہ اس وقت میں‌نے اپ کی پوسٹ کا جواب نہیں‌دیا تھا۔
کیونکہ یہ ایک دوسری بحث کا عنوان بنتی۔
مگر مجھے اپکی رائے سے اختلاف ہے اور چونکہ میری رائے اس معاملہ میں‌متنازعہ ہے لہذا میں نے اس وقت جواب نہیں‌دیاتھا۔ اب جب کہ یہ تھریڈ ختم ہو چکی ہے لہذا اپکی پوسٹ کا جواب دے رہا ہوں

عرض ہے

ہندوستان سے برٹش کو بھگانے والے وکیل ہی تھے اور اگر دوسرے لفظوں میں کہوں تو وکیلوں کی کاوش تھی۔

گاندھی وکیل تھے۔
جواہر لال نہر وکیل تھے۔
محمد علی جناح وکیل تھے
یہ غلط ہے کہ ہندوستان سے برٹش کے جانے کا باعث وکلا تھے۔ وکلا تو تاج برطانیہ کو رواں‌رکھنے کا ایک پرزہ تھے۔ ہندوستان سے برطانیہ کے جانے کا سبب ایک طویل عمل تھا جس میں‌ دوسری جنگ عظیم اور جاپان کے حملے اور جرمنی کی فتوحات تھیں جن کا مقابلہ کرتے ہوئے برطانیہ کی عملداری اپنی کالونیز پر کمزور ہوگئی۔ لہذا اپنی طاقت کو برقرار رکھنے کے لیے برطانیہ نے اپنی سلطنت محدود رکھنی مناسب سمجھی۔
یہ وکلا بشمول محمد علی جناح اسی تاج برطانیہ کی پرزے تھے۔
پاکستان کا نام تجویز کرنے والے ایک وکیل تھے
چودھری رحمت علی
حضرت چودھری رحمت علی کا انتقال کس ملک میں ہوا تھا؟
پاکستان بنانے میں بنیادی کردار ادا کرنے والے ایک وکیل تھے
قائد اعظم محمد علی جناح
محمد علی جناح ایک سیاسی پارٹی کی قائد تھے۔ ظاہر ہے سیاسی قائد کا ہونے کے لیے وکیل ہونے کی پابندی نہیں‌تھی۔ ورنہ اس دور کا ہر مسلمان وکیل قائد اعظم ہوتا۔
تاریخ تحریر ہو رہی ہے
تاریخ ہر لمحہ تحریر ہوری ہے۔

(وکیل) چیف جسٹس نے آمر کے آنکھوں میں آنکھ ڈالی

مظلوموں کی آواز بنا
کسی حد تک درست ہے مگر اس کو صرف ایک شخص کی جرات بھی کہا جاسکتا ہے جو اپنی انا بچانے کے لیے ہو
وکلا تحریک چلی

ہماری دعا ہے کہ خدا اس پر امن تحریک کے مثمر نتائج نکالے

آمین ثم آمین
امین۔
 
گرو جی

محفلین
راسخ بہ وجوہ اس وقت میں‌نے اپ کی پوسٹ کا جواب نہیں‌دیا تھا۔
کیونکہ یہ ایک دوسری بحث کا عنوان بنتی۔
مگر مجھے اپکی رائے سے اختلاف ہے اور چونکہ میری رائے اس معاملہ میں‌متنازعہ ہے لہذا میں نے اس وقت جواب نہیں‌دیاتھا۔ اب جب کہ یہ تھریڈ ختم ہو چکی ہے لہذا اپکی پوسٹ کا جواب دے رہا ہوں

یہ غلط ہے کہ ہندوستان سے برٹش کے جانے کا باعث وکلا تھے۔ وکلا تو تاج برطانیہ کو رواں‌رکھنے کا ایک پرزہ تھے۔ ہندوستان سے برطانیہ کے جانے کا سبب ایک طویل عمل تھا جس میں‌ دوسری جنگ عظیم اور جاپان کے حملے اور جرمنی کی فتوحات تھیں جن کا مقابلہ کرتے ہوئے برطانیہ کی عملداری اپنی کالونیز پر کمزور ہوگئی۔ لہذا اپنی طاقت کو برقرار رکھنے کے لیے برطانیہ نے اپنی سلطنت محدود رکھنی مناسب سمجھی۔
یہ وکلا بشمول محمد علی جناح اسی تاج برطانیہ کی پرزے تھے۔

حضرت چودھری رحمت علی کا انتقال کس ملک میں ہوا تھا؟

محمد علی جناح ایک سیاسی پارٹی کی قائد تھے۔ ظاہر ہے سیاسی قائد کا ہونے کے لیے وکیل ہونے کی پابندی نہیں‌تھی۔ ورنہ اس دور کا ہر مسلمان وکیل قائد اعظم ہوتا۔

تاریخ ہر لمحہ تحریر ہوری ہے۔

کسی حد تک درست ہے مگر اس کو صرف ایک شخص کی جرات بھی کہا جاسکتا ہے جو اپنی انا بچانے کے لیے ہو

امین۔

پہلی بات یہ کہ آپ اپنی یاداشت کو درست کریں او بھائی کیوں‌ تاریخ کی ایسی کم تیسی کرتے ہو اپنی بات کو بچانے کے لئے،قائد اعظم لیڈر بعد میں بنے تھے اور وکیل پہلے بنے تھے اور رحمت علی خان اپنوں کی بے حسی کی وجہ سے انگلستاں میں فوت ہوئے۔ آپ آج قائد پر انگلیاں اٹھا رہے ہو ایسا ہر دور کے میر جعفر کرتے ہیں۔
آپ ایسے بندے کو انگریزوں کا ایجنٹ کہہ رہے ہو جس نے ان کے ہاتھوں‌سے ملک چھین کر ہمیں دیا۔
خدا کے لئے کسی کی وکالت کرتے ہوئے اندھے مت ہو جائیے کے بعد میں پچھتانے میں بھی شرم آئے
 
شکریہ بھائی۔
اپ اپنی رائے میں ازاد ہیں۔ میں‌اپنی۔
میں‌کسی پر انگلی نہیں اٹھارہا۔ اپ جب بات سمجھ میں‌ائے تو جواب لکھا کیجیے۔
 
Top