ون پلس تھری

زیک

مسافر
فون شپ ہو گیا ہے۔ دیکھیں اب پولینڈ اور اقوام متحدہ اس کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
نہیں۔ بنتے چین میں ہیں۔ شپ آپ کے قریب ان کی انوینٹری سے
مجھے ابن سعید نے پہلا اسمارٹ فون لیتے وقت ون پلس کا ہی مشورہ دیا تھا۔ نیٹ سے ایک بکنگ انوائیٹ بھی مل گیا تھا۔ پر خریدنے سے قبل ہی ایپل اسٹور میں آئی فون سکس ایس پسند آگیا۔ یوں ہم اینڈروڈئے بنتے بنتے رہ گئے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پولینڈ میں SZCZECIN سے چلا ہے۔ امید ہے بدھ تک ہیتھرو پہنچ جائے گا پھر فارورڈنگ سروس۔
میرے پچھلے فون کی ٹریکنگ انفو ابھی بھی یہی ہے، حالانکہ یہ فون واپس جا چکا اور ری فنڈ بھی مل چکا
Result Summary
Waybill: ××××××××Shipment on holdWednesday, July 06, 2016 at 19:11Origin Service Area:SZCZECIN - Slubice - POLAND
The Estimated Delivery Date is currently unavailable. Please try again later.
1 Pieces
Further Details:Next Steps:

Destination Service Area:LONDON - HEATHROW - Wembley - UK
Wednesday, July 06, 2016LocationTimePieces
3Shipment on holdSZCZECIN - POLAND19:11
1 Pieces
2Please contact DHLSZCZECIN - POLAND18:58
1 Pieces
1Shipment picked upSZCZECIN - POLAND14:26

اور موجودہ کا یہ
Result Summary​
Waybill: ×××××××××××Please contact DHLGet Proof of DeliveryMonday, July 25, 2016 at 19:16Origin Service Area:SZCZECIN - Slubice - POLANDDestination Service Area:LONDON - HEATHROW - Wembley - UK
1 Pieces
Monday, July 25, 2016LocationTimePieces
3Please contact DHLSZCZECIN - POLAND19:16
1 Pieces
2Shipment on holdSZCZECIN - POLAND19:06
1 Pieces
1Shipment picked upSZCZECIN - POLAND14:20

دونوں میں picked up کے بعد on hold ہے اور کہیں بھی departed کا ذکر نہیں۔ میرے فون کے لئے picked up کے کچھ ہی گھنٹے بعد departed لکھا آ رہا ہے۔
 
صبیح

محفلین
زبردست اور معلوماتی آپ بیتی بیان کی ہے ،اگرمیں آپ کی جگہ پر ہوتاتو مجھے فون اور ری فنڈ دونوں نہ ملتے :ڈ کیونکہ میں آرڈر کرکے بے فکر ہوجاتا:ڈ ۔
ون پلس ون ابتدائی ریلیز سے خاصا پرکشش ہے ،اس کے اندر سنائجن موڈ انسٹالڈ ہے(موجودہ ماڈلز کاعلم نہیں )،میں نے اپنے سابقہ ایچ ٹی سی ماڈل کو روٹ کرکے سنائجن موڈ استعمال کیاتھالیکن اس میں چند ایک بگس کا سامنارہا۔
 
ون پلس ون واقعی کمال تھا۔ ون پلس ٹو نے نسبتاً مایوس کیا تھا۔ سائنو جن ماڈ ون پلس ون تک تھا۔ ون پلس ٹو سائنو جن ماڈ کی بجائے آکسیجن ماڈ چلاتا ہے مگر سائنو جن کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ ون پلس تھری کو ابھی تک محض چاہا ہے، دیکھا نہیں، سو کہہ نہیں سکتا
 
آج سوچ رہے ہیں ون پلس تھری آرڈر کر دیں۔ ایڈ آن میں کیا کچھ شامل کرنا چاہیے؟ ابھی ون پلس ون زیر استعمال ہے اور اس میں تھرڈ پارٹی اسکرین پروٹیکٹر اور پروٹیکٹیو کیس استعمال کر رہے ہیں۔ البتہ ون پلس تھری میں اسکرین پروٹیکٹر لگا ہوا آتا ہے جب کہ پروٹیکٹیو کیس لینا پڑے گا۔ سوچتے ہیں کہ کوئی تھرڈ پارٹی کیس لیں یا فرسٹ پارٹی سینڈ اسٹون بلیک کیس لے لیں۔ فون کے رنگ کے معاملے میں سافٹ گولڈ اور گریفائٹ میں کچھ دیر متذبذب رہے، لیکن پھر گریفائٹ کو منتخب کر لیا کیونکہ سوفٹ گولڈ کا فرنٹ سفید ہے جو اسکرین آف ہونے کی صورت میں بہت واضح محسوس ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
طمیم

محفلین
ون پلس کچھ ممالک میں ون پلس تھری کی فروخت عارضی طور پر روک رہا ہے۔ تاکہ مزید فون تیار کئے جاسکیں۔
ون پلس کی ویب سائٹ کا لنک ذیل میں درج ہے۔
Information on OnePlus 3 Availability in Europe - OnePlus Forums
Sales for the following regions will be temporarily paused on oneplus.net from August 9th 0:00 (CEST) until September 12th 23:59 (CEST):
Austria, Belgium, Bulgaria, Croatia, Cyprus, Czech Republic, Estonia, France, Greece, Hungary, Ireland, Italy, Latvia, Lithuania, Luxembourg, Malta, Netherlands, Poland, Portugal, Romania, Slovakia, Slovenia and Spain. Sales in Hong Kong will also be paused during this time frame.
 
Top