ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ لیجیے

Capture.PNG
سو ڈیڑھ سو ایم بی کے ساتھ تو تم بس نوٹ پیڈ ہی چلاتے ہوگے پھر :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مدیر کی آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میری رائے تو یہی ہے دوبارہ انسٹال کر لیں۔ اسکو رن کر لینے کے بعد 5 منٹ انتظار کریں۔ اور پھر ایکٹیویشن دیکھیں۔ یہ کچھ وقت لگاتا ہے لیکن کام پکا کرتا ہے۔
ابھی تو رسک نہیں لینا۔
جب تک ونڈوز چل رہی ہے، چلے۔
جب کام چھوڑ د دی یا کرپٹ ہو گئی تب ہی اس کو رن کروں گا۔
فی الحال تو ڈی وی ڈی میں رائٹ کر کے رکھنے لگا ہوں۔
 

arifkarim

معطل
ابھی تو رسک نہیں لینا۔
جب تک ونڈوز چل رہی ہے، چلے۔
جب کام چھوڑ د دی یا کرپٹ ہو گئی تب ہی اس کو رن کروں گا۔
فی الحال تو ڈی وی ڈی میں رائٹ کر کے رکھنے لگا ہوں۔
آپکی ونڈوز ہیکڈ ہے ایکٹیویٹڈ نہیں ہے۔ آپ بے شک شوق سے اسکو چلائیں۔ جب اپڈیٹس اتارنے کا وقت آئے گا، پھر دیکھیں گے! :lol:
 

الف عین

لائبریرین
ارے بھائی وہ سویدا کا سوال تو وہیں رہ گیا۔
میرے خیال میں ٹیبلیٹ پی سی کہو، یا صرف ٹیبلیٹ، وہ ایسی ہی ہوتی ہیں کہ چاہیں تو بغیر کی بورڈ کے ایسے ہی استعمال کریں، یا چاہیں تو اس کا ڈاک بھی خرید لیں، جس میں کی بورڈ ہو، بہت سے ٹیبلیٹس کے (آئی پیڈ بھی ٹیبلیٹ ہی ہے) میں کمپنی کی طرف سے ہی کی بورڈ داک بھی آتا ہے۔
اور جہاں تک میں سمجھتا ہوں، اس قسم کی ٹیبلیٹس میں صرف ونڈوز آر ٹی جو آرم پروسیسر کے لئے ہے، اور انٹیل کے لئے ونڈوز 8 سٹارٹر اڈیشن ہی چل سکتا ہے، انٹر پرائز شاید نہیں۔
 

سویدا

محفلین
کافی غور وخوض سوچ بچار کے بعد بالاآخر آج ڈیل ایکس پی ایس بارہ کنورٹبل لے لیا
جس کے اندر ٹچ کی سہولت بھی موجود ہے اور ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ کا مزہ بھی اور اسکرین کی بورڈ پر آجائے تو ٹچ ٹیب کی صورت اختیار کرجاتا ہے
یہ بظاہر تصاویر میں دیکھنے اور سننے میں ایسا لگتا ہے کہ شاید کافی بھاری اور موٹا ہوگا لیکن اس کا وزن صرف ڈیڑھ کلو ہے اور بہت موٹا بھی نہیں ہے جس سے بوجھ ہو
ونڈوز 8 پروفیشنل کے ساتھ
 
Top