وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

جاسم محمد نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 14, 2020

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    کوچۂ قرنطینہ تو خیر ابھی محفل میں بنا نہیں۔
    البتہ دارالمعطلین سے کچھ محفلین بار بار نیا جنم لیتے رہے ہیں۔
    آپ سے بہتر اس تناسخ کو کون سمجھ سکتا ہے۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,729
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    محفل کی انتظامیہ خواہ مخواہ ہی دس پانچ مراسلوں پر فورمی نشے کے تمغے بانٹتی پھرتی ہے جبکہ اصل حقداروں کا یہ حال ہے ۔ غیر منصف نا اہل انتظامیہ ۔ ہونہہ ۔
    نیا نام پہلے ہی سے سوچ لوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    زیادہ شور نہ مچائیں۔ محفل کے مقتدر حلقے سب دیکھ، سن رہے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,729
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے ہم کوئی ڈرتے ہیں کیا کسی سے ؟
    ہم نے تو نیا نام بھی سوچ لیا قاسم محمد ۔ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو نئی آئی ڈی کی پیشگی مبارک باد!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,729
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نام کو بھی الگ سے ایپریشئیٹ کریں۔ زیادتی نہ کریں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    محفل سے اس قدر لزوم کی بنا پر انتظامیہ کی جانب سے آپ کو نیا اعزازی نام عطا کیا جاتا ہے۔۔۔
    ’’لازم محمد!!!‘‘
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    جتنے مرضی قافیے ملائیں، جاسم کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,729
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فی الجملہ نسبتے بہ تو کافی بود مرا
    بلبل ہمیں کہ قافیہ گل بود بس است

    میرے لیے تجھ سے نسبت ہی بہت ہے
    بلبل کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کا قافیہ گل سے ملا جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
  11. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    جی جناب خطاب تو ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خلاصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھبرائیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ویسے جاسم صاحب ہم گھبرائیں یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
    خاص کر تفتان والے معاملے پر۔۔۔۔۔۔ یا بلوچستان کے قرنطینہ کے معاملے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ کیا کریں ہم؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
    ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    چلو کسی نے تو جاسم کو بلبل کہا!
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
     
    • غمناک غمناک × 4
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,357
    موڈ:
    Asleep
    جن کو اس کیمپ میں آنے سے پہلے یہ بیماری نہیں تھی، حکومت نے اس کو یقینی بنایا ہے کہ ان کو بھی لگ جائے۔ اس قسم کی مجرمانہ غفلت صرف آپ کو پاکستان میں ہی نظر آئے گی۔
     
    • غمناک غمناک × 3
    • متفق متفق × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    معنی خیز!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    پہلے سے ہی کہہ رہا ہوں سخت اقدامات کرنے ہونگے۔۔۔۔
    یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سید زلفی بخاری اور علی زیدی کے پریشیر پر تفتان سے بندے لائے گئے ۔۔۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    شاید پاکستان میں یہ معیار صحافت بن چکا ہے کہ بغیر کسی کا موقف سنے اس پر الزامات کی بوچھاڑ کر دو صرف اس لئے کہ وہ حکومت میں ہے۔ زلفی بخاری، علی زیدی اہل تشیع سے تعلق رکھتے ہیں اوروفاقی وزیر ہیں کا یہ مطلب نہیں نکلتا کہ وہ جان بوجھ کر پورے پاکستان میں یہ وائرس پھیلائیں گے۔
     
    • متفق متفق × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  19. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,357
    موڈ:
    Asleep
    لوگوں کو ہسپتالوں میں ایسولیشن وارڈز میں پہلے دن سے داخل کرنا چاہئے تھا۔ تفتان میں 5 5 لوگوں کو ایک ساتھ رکھا گیا، اور جن حالات میں رکھا گیا اس سے یہ وائرس مزید پھیلا۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  20. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
     
    • غمناک غمناک × 2

اس صفحے کی تشہیر