وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

آورکزئی

محفلین
لوگوں کو ہسپتالوں میں ایسولیشن وارڈز میں پہلے دن سے داخل کرنا چاہئے تھا۔ تفتان میں 5 5 لوگوں کو ایک ساتھ رکھا گیا، اور جن حالات میں رکھا گیا اس سے یہ وائرس مزید پھیلا۔

بات اگر صرف 55 بندوں کی ہوتی تو معاملہ گھمبیر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ ہزاروں کے تعداد میں ۔۔۔ یوں کہہ سکتے ہیں زائرین کو مختلف شہروں میں لایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
شاید پاکستان میں یہ معیار صحافت بن چکا ہے کہ بغیر کسی کا موقف سنے اس پر الزامات کی بوچھاڑ کر دو صرف اس لئے کہ وہ حکومت میں ہے۔ زلفی بخاری، علی زیدی اہل تشیع سے تعلق رکھتے ہیں اوروفاقی وزیر ہیں کا یہ مطلب نہیں نکلتا کہ وہ جان بوجھ کر پورے پاکستان میں یہ وائرس پھیلائیں گے۔

جاسم صاحب اپ کہ اپنے نیازی اور ہمنوا کی نااہلی ماننی ہوگی۔۔۔۔ اب ہاتھی کے کان میں سونے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
صادق اور آمین اخر کب تک جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہیں گے۔۔۔۔۔؟؟ کچھ اللہ کا خوف کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر جگہ اپنی دکان چمکانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔
نیازی کو یہ بھی ٹھیک ٹاک پتا ہے کہ اس گھمبیر سمیسیا میں ساری قوم اکھٹی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
اس کے علاوہ سب سے خطرے والی بات یہ ہے نیازی کہہ رہا ہے میں خود نگرانی کر رہا ہوں اس معاملے کی۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
میرے کئی عزیز حال ہی میں ابوظہبی سے پاکستان چلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی کسی بھی قسم کی چک اپ نہیں ہوئی ائیرپورٹس پر۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
صادق اور آمین اخر کب تک جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہیں گے۔۔۔۔۔؟؟ کچھ اللہ کا خوف کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر جگہ اپنی دکان چمکانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔
نیازی کو یہ بھی ٹھیک ٹاک پتا ہے کہ اس گھمبیر سمیسیا میں ساری قوم اکھٹی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارے کام اسی حکومت کے کرنے کا نہیں ہیں۔ سعودیہ میں یہ وبا پھوٹی تو انہوں نے خانہ کعبہ خالی کروا دیا اور بہت کم لوگوں کو مسجد الحرام میں داخل ہونے کی اجازت دی۔ آج بھی 100 لوگوں سے زیادہ بیک وقت طواف کی اجازت نہیں ہے۔ حجر اسود والا ایریا بھی مکمل سیل ہے۔
_111193837_emptymecca.jpg

اس کے برعکس ایران میں وبا پھوٹنے کے باوجود زائرین کی بھرپور آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہا۔ اس غفلت کا نتیجہ یہ نکلا کہ چین اور اٹلی کے بعد وائرس کا تیسرا بڑا شکار ملک ایران بن چکا ہے۔
Iranian state TV warns 'millions' could die from coronavirus
 
سید ذیشان

محفلین
میرے کئی عزیز حال ہی میں ابوظہبی سے پاکستان چلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی کسی بھی قسم کی چک اپ نہیں ہوئی ائیرپورٹس پر۔۔۔۔
ہر کوئی اپنے اور قریبی عزیزوں کو بچائے اور احتیاطی تدابیر کرے۔ ان لوگوں سے کوئی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم صاحب اپ کہ اپنے نیازی اور ہمنوا کی نااہلی ماننی ہوگی۔۔۔۔ اب ہاتھی کے کان میں سونے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت سوئی نہیں ہوئی۔ عالمی مالیاتی اداروں سے کورونا کے خلاف اقدامات کیلیے فنڈز اکٹھے کر رہی ہے
ADB to immediately release $50 million to Pakistan to help combat coronavirus
 
فرقان احمد

محفلین
کم از کم کچھ لوگوں کو یہ احساس ہے کہ معاملہ کس حد تک خطرناک ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد سے کافی توقعات ہیں کیونکہ وہ اس ایشو کی نزاکت سے واقف ہیں۔ بہتر ہو گا کہ زیادہ سے زیادہ ڈاکٹرز کو آن بورڈ لیا جائے۔ انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات دی جائیں۔ انہیں اعلیٰ معیار کی حفاظتی کٹس دی جائیں۔ نرسوں کو خصوصی انسینٹوز دیے جائیں تاکہ ان کے حوصلے بڑھیں۔ فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کو الگ سے معاوضے اور بونسز وغیرہ دیے جائیں۔ خان صاحب روزانہ کی بنیاد پر ایسے حوصلہ افزاء اقدامات کریں۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ اتھارٹی کو متحرک کیا جائے۔ عوام کو آن لائن سہولیات دی جائیں۔ بہت کچھ ہو سکتا ہے تاہم فی الوقت جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بہت کم ہے۔ لاک ڈاؤن کرنا ہے تو ابھی کرنا چاہیے تھا۔ خیر، حکومت کی نیک نیتی پر سوال نہیں ہے، ان کی اہلیت پر سوالیہ نشان ضرور ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
لاک ڈاؤن کرنا ہے تو ابھی کرنا چاہیے تھا۔ خیر، حکومت کی نیک نیتی پر سوال نہیں ہے، ان کی اہلیت پر سوالیہ نشان ضرور ہیں۔

سندھ گورنمنٹ کی غیر معمولی فعالیت کی بابت کچھ عرض فرمائیے۔

اِنہیں تو ہم نے ہِل کر پانی پیتے بھی نہیں دیکھا کبھی، انہیں کیا ہو گیا؟ :eek:
 
فرقان احمد

محفلین
سندھ گورنمنٹ کی غیر معمولی فعالیت کی بابت کچھ عرض فرمائیے۔

اِنہیں تو ہم نے ہِل کر پانی پیتے بھی نہیں دیکھا کبھی، انہیں کیا ہو گیا؟ :eek:
سندھ کے وزیر اعلیٰ اچھے خاصے متحرک ہیں۔ آخر سپورٹس مین رہے ہیں تاہم حتمی اندازہ تو بعد میں قائم ہو گا۔ فی الوقت ان کی ایفی شینسی کی تعریف کی جا رہی ہے اور مخالفین بھی اس کا اعتراف کر رہے ہیں تاہم اس میں کیا شک کہ مجموعی طور پر پیپلز پارٹی کی سندھ میں کارکردگی سے ہم سبھی واقف ہیں ہی! اس پر کیا عرض کریں!
 
جہاں تعریف بنتی ہے وہاں کرنی چاہئے۔ وگرنہ نا انصافی ہوگی!
 
محمداحمد

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔
یعنی پہلے بول دو۔۔۔
پھر سوچو کہ ہائے ہائے یہ کیا بول دیا؟؟؟

بالکل!

ورنہ لوگ کہیں گے کہ آپ تعریف میں کنجوسی کر رہے ہیں بلکہ نا انصافی!

جہاں تعریف بنتی ہے وہاں کرنی چاہئے۔ وگرنہ نا انصافی ہوگی!
 
Top