وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 19, 2019

  1. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا ، یہ تو ابھی پتہ چلا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,901
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    فرقان احمد سمجھا سکتے ہیں آپ جاسم ہارون مرزا کو؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سنا تھا کہ غلام اسحاق خان صاحب نے پی ٹی وی پر واقعے کے بعد قوم کو آفیشلی اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج صدر پاکستان کا جہاز ہوا میں "پٹ" گیا۔ وجہ ظاہر ہے کہ ان کا پٹھان لہجہ ہی رہی ہوگی۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں تین سال کا مزید دال دلیہ مہیا کر دیا گیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,901
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آج سے آپ جاسم شاہ کے بھائی جان مقرر ہوئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور اس مراسلے سے پتہ لگا کہ آپ کسی کے نہ ہوئے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    فوج اور حکومت کو ایک پیج پر دیکھ کر پتا نہیں ن لیگیوں کو کیا ہوجاتا ہے۔ کام کر حسد نہ کر :)
     
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    غلام اسحاق خان نے تو اپنے لہجے کی وجہ سے پھٹ کو پٹ پڑھا۔ البتہ زیک نے طنزا اسے ایسے لکھا۔ اس لئے ناقص املا کی ریٹنگ کی واپس نہیں ہو گی۔ وہ چاہیں تو اس مراسلہ پر ہمیں مضحکہ خیز کی ریٹنگ سے نواز سکتے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ وہی پیج ہے جو جی ایچ کیو نامی پریس میں چھپتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    پیج کی کمپوزیشن، ادارت، ڈیزائن سب جی ایچ کیو میں ہی تیار ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آ۔ 2022 والے چیف کے لیے راہ ہموار کر دی گئی ہے۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    یہ کپتان مرحوم ہو چکا ہے۔ دعائے خیر کر دیں اب۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    حالیہ آئی ایس آئی چیف؟
     
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آ۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فیصلہ دو شہزادوں کے شوفر سے جولائی کے پہلے ہفتے میں لے لیا گیا تھا البتہ مہر ثبت کروانے کے لیے وڈے کفیل کے در پر جانا پڑا۔ اہل یوتھ کو ابو بچاؤ مہم کی کامیابی مبارک ہو۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,901
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ماشاءاللہ ان کی تو بہت تعریفیں سنی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی بالکل۔ مارشل ایریا سے تعلق ہونے کی وجہ سے پالش والی بڑی ڈبیہ ان کے خاندان میں نسل در نسل سے چلی آتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی ایک نیا رولہ پڑنا ہے۔
    یا تو انھیں CJCSC جنرل زبیر کو بھی ایکسٹینشن دینی پڑنی ہے یا پھر باجوہ کو یہ سیٹ بھی سنبھالنی پڑے گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک اور توسیع کا سامنا تھا منیر مجھ کو
    میں ایک مدت پوری کر کے نکلا تو میں نے دیکھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,650
    اعلی ترین عسکری کمان میں رد و بدل کا اختیار فوج اپنے پاس کیوں نہیں رکھ لیتی؟ پورا ملک آپ کا ہے لیکن اعلی عہدوں میں ترقی کیلئے سویلین کی خودساختہ محتاجی پیدا کر رکھی ہے۔ مخولیہ جمہوریت بند کرو۔
     

اس صفحے کی تشہیر