ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

مغل اعظم

محفلین
السلام علیکم۔ دوستو میں بھی ایسے ہی پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں۔ تقریباََ کامیابی کے قریب ہی ہوں۔
 

مغل اعظم

محفلین
آپ ذرا کھل کے بتائیے کہ دراصل آپ تھیم کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں آپ کی کیا ترجیحات ہیں۔
 
Top