ورڈ پریس اردو پلگ ان

جنید اختر نے 'متفرق سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 11, 2009

  1. جنید اختر

    جنید اختر محفلین

    مراسلے:
    277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم

    میرے ورڈ پریس میں یہ پلگ ان نہیں‌چل رہا ہے اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے یعنی نئی پوسٹ کرتا ہو تو جس طرح کا یہ ایڈیٹر ہے ویسا نہیں آتا۔

    شکریہ
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ورڈپریس کا ورژن بتائیں۔
     
  3. جنید اختر

    جنید اختر محفلین

    مراسلے:
    277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

    ورزن 2.8.4
     
  4. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایکٹیویٹ کیا ہے؟
     
  5. جنید اختر

    جنید اختر محفلین

    مراسلے:
    277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی ہاں ایکٹیویٹ کیا ہے ۔پچھلے ورزن میں صحیح چلتا تھا۔
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    تو پھر ورژن پرانا ہی کرلیں۔ ورنہ نہیں چلے گا۔
     
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,743
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فی الحال میں نے اس پلگ ان کو ورڈ پریس کے نئے ورژن پر ٹیسٹ نہیں کیا ہے، البتہ زیک نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ ورڈ پریس 2.8.4 پر درست کام کر رہا ہے۔
     
  8. جنید اختر

    جنید اختر محفلین

    مراسلے:
    277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا پچھلے ورزن سے مراد ورڈ پریس کے ورزن سے ہے ناکہ پلگ ین کے پچھلے ورزن سے۔۔۔
     
  9. جنید اختر

    جنید اختر محفلین

    مراسلے:
    277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم نبیل بھائی

    جی نبیل مسلئہ حل ہپوگیا ہے ۔۔۔

    اب ایک مسلئہ ہے کہ رجسٹریشن کے وقت یوزر نیم اردو میں دیتے ہے تو ایکسیپٹ نہیں کرتا ایرر دیتا ہے۔
    ERROR: This username is invalid. Please enter a valid username.
     
  10. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,743
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میں نے فی الحال ورڈپریس میں اردو یوزر نیم پر کام نہیں کیا ہے۔ وقت ملنے پر اس کا بھی کوئی ہیک نکالوں گا۔
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,733
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    شاید مجھے یہ کہنا چاہیئے تھا کہ میں نے صرف فرنٹ‌اینڈ پر اسے چیک کیا ہے کہ ایڈمن پینل میں مجھے اردو کی ضرورت نہیں۔ میرا خیال ہے کہ پلگ‌ان ایڈمن پینل میں بھی کام کر رہا ہے مگر میں‌ نے صحیح طرح ٹیسٹ نہیں کیا۔

    ورڈپریس یوزر نیم صرف ascii میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسے بدلنے کے لئے ورڈپریس کے کوڈ میں کچھ تبدیلی کرنی پڑتی ہے۔
     
  12. جنید اختر

    جنید اختر محفلین

    مراسلے:
    277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم بھائی صاحب

    اگر اآپ کو علم ہے تو برائے مہربانی بتادیں۔شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر