ورڈل/اردل

فہد اشرف

محفلین
یہ میں نے یہ فائر فاکس میں بعینہِ انہی الفاظ سے کھیلا ۔ لیکن یہاں بھی نہ تو تیر چلے نہ ہوائیں ۔۔۔
سید صاحب یہ جغرافیائی ورلڈل ہے، آپ کو ملک کا اندازہ لگانا ہے اور تیر آپ کو بتائے گا کہ اصل ملک آپ کے اندازے والے ملک سے کس سمت میں ہے۔
 
آخری تدوین:
سید صاحب یہ جغرافیائی ورلڈل ہے، آپ کو ملک کا اندازہ لگانا اور تیر آپ کو بتائے گا کہ اصل ملک آپ کے اندازے والے ملک سے کس سمت میں ہے۔
لاحول ولا قوت ۔بھئی میں سمجھا کہ یہ لفظی یا حرفی آندھیوں کی بات ہے ۔
ویسے صحرائی آندھیوں میں تو یہ ملک طاق ہے ۔
 
Top