ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

ثواب بھی تو نہیں ہے ;)
ویسے بقول شخصے ہر گھر دے جمیاں دے دند نہیں گندے ہندے-
جی بلکل اور وہ بھی سمبین موبائل سے-
آپ بھی پر امید ہو جائیے عبداللہ بھائی، گناہ تھوڑا ہی ہو گا :)

ویسے یہ کیا آپ موبائل سے لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
 
وقفہ آ گیا پاکستان کو جتنے کے لئے 181 کا ٹارگٹ ملا
الله خیر کرے جو بھی ہو گا اچھے کے لئے ہو گا پر بندہ کاروبار کر کے سرے تو نہ چڑھے ناں ۔ لہذا شائقین کے کے لیے
بوتل ائے .......... بوتل اے .........
:heehee:
اس کو کہتے ہیں ٹپیکل پاکستانی کاروباری موقع نہیں جانے دیتے
 

یاز

محفلین
شرجیل خان نے لگتا ہے کہ نیوزی لینڈ کو میانوالی یا جہلم وغیرہ کی ٹیم سمجھ لیا ہے۔ بہت ہی عمدہ ہٹنگ۔
 
Top