ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

یاز

محفلین
200 کا خطرہ تقریباََ ٹل چکا ہے۔اچھی باؤلنگ ہو گئی تو 180 سے بھی بچا جا سکتا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
تابش بهائی نے چولها جلا کر ہانڈی چڑها دی ہے اور سارے ویلے باری باری آ کر تڑکا لگا رہے ہیں۔

جی آیاں نوں۔
تسی وی لون مرچ چیک کر لوو:p
خالی لون مرچ :)
مرچ بھی وہ والی ہو گی وہ جو چھوٹی بہت تیز ہری مرچیں ہوتی ہیں یا وہ جو لال گول مرچیں جو ہوتی ہیں :)
 
آپ تو جد و جہد کے قائل ہی نہیں، مقابلے سے پہلے ہی ہتھیار پھینک دیے :)

اول ایسا مجھے یاز بھائی نے بنایا- دوجا میں نے ہتھیار اٹھائے ہی نہیں تھے- اسطرح کے فیصلوں اور ٹیمز سے نہ عالمی اور نہ ایشیائی کپ جیتا جا سکتا-
صرف چائے کا کپ مل سکتا وہ بھی خود بنانا پڑتا-
 
CeKaqrQW8AI3b1M.jpg
 

یوسف سلطان

محفلین
وقفہ آ گیا پاکستان کو جتنے کے لئے 181 کا ٹارگٹ ملا
الله خیر کرے جو بھی ہو گا اچھے کے لئے ہو گا پر بندہ کاروبار کر کے سرے تو نہ چڑھے ناں ۔ لہذا شائقین کے کے لیے
بوتل ائے .......... بوتل اے .........
:heehee:
 

arifkarim

معطل
وقفہ آ گیا پاکستان کو جتنے کے لئے 181 کا ٹارگٹ ملا
الله خیر کرے جو بھی ہو گا اچھے کے لئے ہو گا پر بندہ کاروبار کر کے سرے تو نہ چڑھے ناں ۔ لہذا شائقین کے کے لیے
:heehee:
یہ پاکستانی ٹیم کے شاہین ہیں جو ۱۱۸ بنا کر ۱۸۱ کی لسٹ میں شامل ہو جاتے ہیں
 
Top