شمشاد

لائبریرین
اسکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے ہی اوور میں صفر کے اسکور پر تین کھلاڑی آؤٹ ہونے کے باوجود بیس اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 109 بنا گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
109 کے مجموعی اسکور پر چٹھی وکٹ گر گئی۔
جیتنے کے لئے ایک اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 8 گیندیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا اور سری لنکا کا میچ شروع ہو چکا ہے۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top