کیا کسی کو معلوم ہے کہ کرونا کی وجہ سے گیند کو تھوک لگا کر شائن کرنے کو منع کیا گیا تھا کیا وہ رول برقرار ہے یا پھر واپس ہو گیا ہے؟
 

فاخر

محفلین
5 اوور باقى ھیں۔
شاہینو...........................!!!
كنگاروؤں پر ٹوٹ پڑو !!!
کھالیں ادھیڑ دو! ان کی ۔
ابھی تمہارے پاس وکٹیں ہیں۔
 
Top