فاخر

محفلین
مشکل میچ رہا ہے ؛لیکن جیت مبارک ہو آصف نے چھکے لگا کر افغانیوں کے چھکے چھڑا دیئے
مجھے بھی ایک وقت لگ رہا تھا کہ کہیں یہ میچ گنوانا نہ پڑ جائے؛ لیکن خیر مسلسل تیسری جیت مبارک ہو۔
 
فاخر

محفلین
کوئی آصف کی چھکوں کی برسات والی ویڈیو مجھے مینشن کرے مہربانی ہوگی۔ میں اس میچ کی روداد گوگل لائیو اسکور پر دیکھ رہا تھا۔
 
سیما علی

لائبریرین

ماشاءاللّہ ماشاء اللّہ بہت بہت مبارک !🎉🎉🎉🎉
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کوئی آصف کی چھکوں کی برسات والی ویڈیو مجھے مینشن کرے مہربانی ہوگی۔ میں اس میچ کی روداد گوگل لائیو اسکور پر دیکھ رہا تھا۔
میرا بھی کنیکشن انیسویں اوور میں بند ہو گیا تھا ۔۔۔ بحال ہوا تو چراغ جل اٹھے تھے ۔اور ایک طرف بجھ گئے تھے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
انڈین میڈیا کے تاثرات کیا ہیں ؟

fXJtq4J.jpg
 
Top