پروٹیز آر چمپئین شاندار ترین است۔۔
یاز محفلین جون 14، 2025 #82 آسٹریلیا نے لیون کو کھلا کر غلطی کی شاید۔ ویسے زیادہ قصور سپائن لیس بلے بازی کا تھا۔