لوگ وجی بھی لکھتے ہیں اور وجیہ بھی
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا!مگر وہ کیوں ؟؟
ہم توآرہے ہیں روزانہ۔محفل برخواست ہونے کو ہے۔ اب جتنے دن رہ گئے ہیں۔ آتے رہا کریں۔![]()
کوئی فسادی دھاگہ شروع کریں۔ میرا مطلب ہے کہ کوئی دھاگہ شروع کریں۔ہم توآرہے ہیں روزانہ۔