محمدآصف عطاری
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پھانسی صبح کے وقت کیوں دی جاتی ہے؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پھانسی صبح کے وقت کیوں دی جاتی ہے؟
اللہ آپ کو سلامت رکھےہو گئی نا کڑوی باتیں شروع۔۔![]()
جادو،جنات،نظر،بےروزگاری،کاروباری بندش اور ہرطرح کی پریشانی کے لئے تعویذات عطاریہ فی سبیل اللہ اپنے شہر سے حاصل فرمائیں
جواب۔میں نے لکھا ہے اللہ چاہے گا تو ہی شفا ہوگی حکم میں رات کو آپکو تحریر کرنا ہے اور یہ واقع کس کتاب میں ہے اس کا حوالہ دیں تو آپ کااحسان ہوگاایک واقعہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس 10 افراد کا ایک وفد بیعت کرنے کے لیے آیا۔ ان 10 میں سے ایک نے کوئی تعویذ پہنا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علی وسلم نے 9 افراد سے بیعت لے لی جبکہ 10ویں فرد کی دفعہ، جو کہ تعویذ پہنے ہوئے تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ پیچھے کھینچ لیا۔
میرا سوال :
1) اسلام میں تعویذ پہننے کا کیا حکیم ہے؟
2) ہر طرح کی پریشانی اگر تعویذوں سے دور ہو سکتی ہے تو پوری پاکستانی قوم اس وقت بہت پریشان ہے، اس کا کیا حل ہے؟