وجوہات

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
جناب پہلی پوسٹ میں کوئی تعارف وغیرہ ہونا چاہیے، یہ آتے ہی پھانسی کا کیا ذکر لے بیٹھے آپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
عرادا نہیں ارادہ۔

صبح کے وقت اس لیے دیتے ہیں کہ صبح صبح ہی یہ کام نپٹا دیں، بعد میں والی وارثوں نے کفن دفن بھی تو کرنا ہوتا ہے ناں۔
 

منا پہلوان

محفلین
نہیں، یہ میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ہیں ان کے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہوتا دینی مصروفیات کے سبب۔ شاید اسی لئے بلا سیاق و سباق مطلب کی بات کرگئے ہیں
 
آپ کی معلومات میں اضافہ کرنا چاہتا تھا۔کہ شاہد کوئی +میں جواب ملتا۔بزرگ فرماتے ہیں انسان کی تحریر اس کے ذہیں کی عکاسی کرتی ہے۔صبح کے وقت انسان کے تمام جسم کے اعضاءفریش ہوتے ہیں اس کو تکلیف کم ہوتی ہے ،جبکہ دن میں انسان جسم کے اعضاءسخت ہوتے ہیں اور تکلف زیادہ ہوتی ہے ،پاکستان میں فجر کے وقت اس لئے دی جاتئ ہے کہ وہ گناہوں سے توبہ کر لے ،اس وقت رب کی رحمت انسان کے قریب ہوتی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پاکستان میں تو یہ ہو گیا اور خاص کر مسلمان ملزموں کے ساتھ۔

لیکن غیر ممالک میں اور غیر مسلم لوگ جو خدا کو ہی نہیں مانتے، ان کے متعلق کیا حکم ہے۔ مزید یہ کہ پھانسی دینے کا مطلب ہے کہ سخت سے سخت سزا ہے اور یہ بھی اس سے دوسروں کو عبرت ہو تو پھر جسم کو زیادہ تکلیف دینی چاہیے ناں نا کہ ان کو کم تکلیف دی جائے۔
 
:)مسلمان ہی جو نرم ہے ،اور خدا کا کرم ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔
اسکو سزا تو موت کی ملنی ہے مگرہمارا کام اس پرنرمی کرنا ہے ۔جیسا کہ ذیبہ کے وقت جانور پر نرمی کرنے کا حکم ہے ۔جس نے 1 گناہ بھی نہیں کیا مگر ہاہ اس کی تکلف کس قدر اور ھم؟ سزادینے والا خدا ہی ہے اگر وہ پکڑکرے تو دن میں کتنے گناہ کرتے ہیں اس نے پردے ڈالے ہوئے ہیں فرق یہ ہو سکتا ہے کہ جس کو پھانسی دی جاری ہے وہ توبہ کر لے اورہماری موت آئے تو ہم غفلت میں نہ ہوں
 
آج صبح کا آغاز دعا سے اللہ ہم کو بے حساب بخشے دے ،اور جنت میں اپنے حبیب کا پٹروس نصیب فرمائے۔
بے حساب بخش دے نہ پوچھ عمل نام ستار ہے تیرا یا رب
 
1۔سوال۔قبر میں تین سوال ہوں گے،حدیث پاک
1۔تیرارب کون ہے2۔تیرا دین کیا ہے،3۔اس نبی کے بارے میں دنیا میں کیا کہتا تھا۔
جب مرنے والا جواب دے گا میرا رب اللہ ہے ،تو اللہ کو یہودی ،عیسائی اور بھی لوگ مانتے ہیں ۔اس پر دوسرا سوال ہوگا کہ تیرا دین کیا ہے۔تو مسلمان جودے گا اسلام ۔یہاں بات ختم ہوجاتی ہے کہ مسلمان ہے ،3سوال کی حاجت نہیں کہ نبی کے بارے میں کیا کہتا ہے ،کوئی بتائے یہ تیسرا سوال کیوں کیا گیا
 

شمشاد

لائبریرین
جادو،جنات،نظر،بےروزگاری،کاروباری بندش اور ہرطرح کی پریشانی کے لئے تعویذات عطاریہ فی سبیل اللہ اپنے شہر سے حاصل فرمائیں

ایک واقعہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس 10 افراد کا ایک وفد بیعت کرنے کے لیے آیا۔ ان 10 میں سے ایک نے کوئی تعویذ پہنا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علی وسلم نے 9 افراد سے بیعت لے لی جبکہ 10ویں فرد کی دفعہ، جو کہ تعویذ پہنے ہوئے تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ پیچھے کھینچ لیا۔

میرا سوال :

1) اسلام میں تعویذ پہننے کا کیا حکیم ہے؟
2) ہر طرح کی پریشانی اگر تعویذوں سے دور ہو سکتی ہے تو پوری پاکستانی قوم اس وقت بہت پریشان ہے، اس کا کیا حل ہے؟
 
ایک واقعہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس 10 افراد کا ایک وفد بیعت کرنے کے لیے آیا۔ ان 10 میں سے ایک نے کوئی تعویذ پہنا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علی وسلم نے 9 افراد سے بیعت لے لی جبکہ 10ویں فرد کی دفعہ، جو کہ تعویذ پہنے ہوئے تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ پیچھے کھینچ لیا۔

میرا سوال :

1) اسلام میں تعویذ پہننے کا کیا حکیم ہے؟
2) ہر طرح کی پریشانی اگر تعویذوں سے دور ہو سکتی ہے تو پوری پاکستانی قوم اس وقت بہت پریشان ہے، اس کا کیا حل ہے؟
جواب۔میں نے لکھا ہے اللہ چاہے گا تو ہی شفا ہوگی حکم میں رات کو آپکو تحریر کرنا ہے اور یہ واقع کس کتاب میں ہے اس کا حوالہ دیں تو آپ کااحسان ہوگا
 
Top