واہ کینٹ میں خود کش حملہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سب سے پہلے طالبان اور ان کو پناہ دينے والے ملا صاحبان کا ملک سے صفايا کرنا ہوگا، ورنہ اللہ کی رحمت کبھی ہم پر متوجہ نہیں ہو گی کيونکہ رحمت فتنہ فساد و قتل و غارت کی ضد ہے۔۔۔

بھائی جس ملک کے سربراہ مملکت زانی ہوں وہاں رحمت کہا زرہ اپنے ملک کے وزیراعظم صاحب اور ایک خاتوں وزیر کی یوٹیوب پر ایک ویڈیو تو دیکھیں اور اپ نے بالکل صحیح لکھا ہے

اللہ کی رحمت کبھی ہم پر متوجہ نہیں ہو گی کيونکہ رحمت فتنہ فساد و قتل و غارت کی ضد ہے۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دل میں اللہ کی حبیب کی صورت مبارکہ سے نفرت تو ایمان کہاں
یہود و نصری کی شکلیں بناؤ شرم مگر تم کو آتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بھائی آنکھیں بھی زنا کرتی ہیں کان بھی اور بدن کے دوسرے حصے بھی جب آپ انکھوں سے دیکھتے ہیں ( فحاشی کو ) تو آپ کی آنکھیں زنا کرتی ہیں
"اور اس دن تمھارے ہر اندام تم پر گواہی دیں گے "
اب پھر یہ ایک الگ بحث چھیڑ جائیگی اور پھر میں بدنام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ وہ تو ویسے بھی میں ہوں
جو اللہ سے نہیں ڈرتا وہ سب سے ڈرتا ہے اور جو اللہ سے ڈرتا ہے تو پھر وہ کسی سے نہیں ڈرتا اور جب بندہ اللہ کا تابعدار ہو جاتا ہے تو اللہ اپنی مخلوق کو ان کی خدمت میں لگا دیتا ہے

اللہ اکبر کبیرا

واجد حسین ( شہید انشاء اللہ )
 
مغزل

محفلین
پیشگی شہادت مبارک۔
دعاہے کہ اگر آپ شہید ہوں تو واقعی شہیدِ راہِ حق ہوں
باقی توجیہہ غیر ضروری رہی ۔۔ اس وضاحت کو اپنے مراسلے میں مدون کرلیں۔ تو ٹھیک۔
وگرنہ اصطلاحِ عام میں وہی معنیٰ لیے جاتے ہیں جو کہ رائج ہیں۔
والسلام
عاقبت نا اندیش۔

(ایک سوال ہے ۔۔ اجازت ہو تو کہوں)
 
بھائی جس ملک کے سربراہ مملکت زانی ہوں وہاں رحمت کہا زرہ اپنے ملک کے وزیراعظم صاحب اور ایک خاتوں وزیر کی یوٹیوب پر ایک ویڈیو تو دیکھیں اور اپ نے بالکل صحیح لکھا ہے

اللہ کی رحمت کبھی ہم پر متوجہ نہیں ہو گی کيونکہ رحمت فتنہ فساد و قتل و غارت کی ضد ہے۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دل میں اللہ کی حبیب کی صورت مبارکہ سے نفرت تو ایمان کہاں
یہود و نصری کی شکلیں بناؤ شرم مگر تم کو آتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات لکھ کر آپ نے جاہلانہ دور کی یاد تازہ کردی اتنا بڑا الزام، اگر کسی کا بازو لگ گیا تو قیامت آگئی آپ تاریخ اسلام پڑہ کر دیکھیں تو آپ کو بہت کچھ مل جائے گا اس سلسلے میں۔ آپ جس طرح کا اسلام پیش کررہے ہیں لگتا ایسا ہے لوگ یہاں سیکورلزم کی ڈیمانڈ کریں گے۔
 
پیشگی شہادت مبارک۔
اللہ آپ کو بھی شہادت نصیب فرمائے بس دل میں ایک تڑپ سی ہوتی ہیں اور جب سے عزام شہید کی کتابیں پڑھی ہے تو بے تابی اور بھی زیادہ ہوئی اور وہ زندگی میں بھی اپنے ساتھ شہید کا لفظ لکھتے تھے اور اللہ نے انہیں شہادت دی موت تو ویسے بھی آنی ہے اللہ کی کائنات سے کہاں بھاگے یہاں بھی وہ ہمارا مالک اور روز آخرت میں بھی اور ہم ان کے ملک سے نہیں نکل سکتے ان کی مرضی جو چاہے ہمارے ساتھ کریں ہم تو صرف ان سے بخشش کی دعاء ہی کریں گے کہ تمھارے بندے یہاں بھی اور وہاں بھی جو چاہے یا اللہ آپ کی مرضی نہیں نکل سکتے اللہ کے حدود سے تو پھر ان کی نافرمانی کیوں ؟
 
بھائی آج کے لیے اتنا ہی کافی انشاء پھر کبھی کیوں آج زرہ فارع تھا وہ بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کیا باقی اللہ مالک پھر کب فرصت ملے گی

سب دوستوں کو نیک حواہشات

اللہ اکبر کبیرا

واجد حیسن ( شہید انشاء اللہ )
 
مغزل

محفلین
جب کہ میری دعا ہے کہ مالک و مولیٰ مجھے سرکار صل اللہ علیہ وسلم اور ان کے اصحاب کی سی زندگی اور موت عطا فرمائے۔ اٰمین
 
مہوش علی

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم

یہ تو آپ ان طاعوتی طاقتوں سے پوچھے جو دوسرے کے ملکوں پر قبضہ کرکے اپنی میراث سمجھتے ہیں اور جو اپنے گھر کی حفاظت اور دفع کے کرتے ہیں تو وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں اور جو حملہ آوار ہوتے ہیں وہ مصلح پسند کیا امریکہ کی حملے سے پہلے پاکستان کے یہ حالت تھے ؟
یہود و نصاریٰ کے بچاریوں سے یہ سوال ؟
کیا خیال روس کے بارے میں ؟
ان کی تو مذمت کی جاتی ہیں لیکن اسلام ممالک پر چڑھائی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ اکبر کبیرا

واجد حسین ( شہید انشاء اللہ )

ان طاغوتی طاقتوں سے پوچھنے سے پہلے آپ اپنے گریبان میں جھانک کر خود پوچھئیے کہ طالبان تو خود پاکستان کی آئی ایس آئی کے حمید گل جیسے جنریلوں اور امریکی سی آئی اے کی ناجائز اولاد ہے۔
امریکہ بے وقوف نہیں بلکہ اُس نے بہت سوچ سمجھ کر ہی طالبان کو طاقت میں لانے کا فیصلہ کیا تھا اور امریکا کے بڑے عزائم یہ تھے:
1۔ اس علاقے میں ہمیشہ بدامنی رہے۔
2۔ یہاں کے لوگ [مسلمان] ہمیشہ آپس میں لڑتے مرتے رہیں۔

اور اس مقصد کے لیے طالبان سے بہتر اور کون ثابت ہو سکتا تھا جو کہ تمام مجاہدین گروپز کے مقابلے سب سے زیادہ انتہا پسند اور اپنے علاوہ دوسروں سے نفرت کرنے والے تھے۔ اور امریکا کو یہ تو پکا یقین تھا کہ افغانستان پر طالبان کا قبضہ کروا دیا جائے تو آج نہیں تو کل طالبان اور ایران کی جنگ ہونی ہی ہونی ہے اور یوں اس خطے میں بدامنی کا جو خواب امریکا دیکھ رہا تھا وہ پورا ہونا ہی ہے۔

یہی ارادہ لیے طالبان کی ناجائز پیدائش کروائی گئی اور طالبان کا ایک ناجائز باپ امریکا ہے۔

اگر امریکا نہ ہوتا تو:

1۔ نہ طالبان پیدا ہوتی۔
2۔ نہ انہیں پیدائش کے بعد کوئی پیسہ یا اسلحہ یا جہاز اڑانے کی ٹریننگ ملتی۔
3۔ نہ یہ اس قابل ہوتے کہ امریکی اسلحے کے زور پر "کئی لاکھ" دوسرے مسلمانوں کا خون کر کے افغانستان کے 90 فیصد حصے پر قابض ہو سکیں۔

امریکہ نے اپنے مقاصد کے لیے انہیں پیدا کیا، اسلحہ دیا، لاکھوں دیگر مسلمانوں کا قتل کروایا۔۔۔۔۔ اور جب طاقت کے زور پر یہ 90 فیصد افغانستان پر قبضہ کر چکے اور گیارہ ستمبر کا واقعہ ہوا تو امریکا نے اسی قوت کی بنا پر ہی ان سے افغانستان چھین لیا۔

کیا امریکہ کے آشیرواد کے بغیر انکے لیے ممکن تھا کہ یہ افغانستان میں اپنی حکومت قائم کرتے؟
/۔ افغانستان میں صرف 40 تا 45 فیصد پختون ہیں۔
/۔ بقیہ اقوام [تاجک، ازبک۔ترکمستان، ہزارہ] 55 تا 60 فیصد حصہ طالبان کا کٹر دشمن۔
/۔ اور پختونوں میں بھی آدھے سے زیادہ طالبان کے ورژن آف اسلام کے خلاف۔

تو یہ صرف اور صرف امریکہ کا اسلحہ اور آشیرواد کی طاقت تھی جس سے طالبان افغانستان کے 90 فیصد حصے پر قابض تھے اور یہاں سے بیٹھے بیٹھے پوری دنیا میں اپنے ورژن آف اسلام پھیلانے کے لیے سازشیں کر رہے تھے اور خود کش حملوں کی تعلیم دے رہے تھے۔

یہ جو انہوں نے امریکہ کی مدد سے افغانستان پر قابض ہونے کے لیے اپنے ہی کئی لاکھ افغان مسلمانوں کا خون بہایا یہ اسکا قہر امریکا کی صورت میں ان پر نازل ہوا ہے۔ [یہ امریکا کے لیے قہر ہیں اور امریکا انکے لیے قہر]

اور اگر آج انہیں امریکا سے جہاد نظر آ رہا ہے تو کل جب امریکا نے حملہ کیا تھا تو یہ اپنے نہتے معصوم شہریوں عورتوں اور بچوں کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر فرار ہی کیوں ہوئے تھے اور کیوں پہاڑوں میں چھپتے پھر رہے تھے٫

اور آج اگر انہیں امریکا سے لڑنا ہی ہے تو جا کر لڑیں افغانستان میں ، پر پاکستان کے قانون کو روندنے اور پاکستان کی زمین استعمال کرنے کی انہیں کوئی اجازت نہیں۔ ہم ان بے وقوف جہلا اور انتہا پسندوں کی دوسرے ممالک میں دہشت گرد کاروائیوں کے دفاع کے لیے کسی سے جنگ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ اور نہ ہی اس بات پر تیار ہیں کہ کوئی اقلیتی ٹولہ اپنی دہشت گردی کی بنیاد پر خاموش امن پسند اکثریت کو کلاشنکوف کی دھانے پر یرغمال بنا کر اپنی شریعت اس اکثریت پر زبردستی نافذ کر دے، اور نہ اس پر تیار کہ کوئی اپنے آپ کو طاقت کے زور پر پاکستان کے قانون سے بالاتر کر کے اپنی حکومت قائم کر لے۔ کیونکہ ایسا ہوا تو امریکا کا اگلا حملہ پاکستان ہو گا اور یہ لوگ پھر اپنی جانیں بچانے کے لیے پہاڑوں پر فرار ہوتے اور چھپتے پھر رہے ہوں گے اور سارا نقصان اس اکثریت کو اٹھانا پڑ رہا ہو گا۔
 
بہت خوب مہوش صاحبہ۔
گو کہ میرا آپ سے شاید پہلی بار مکالمہ ہورہا ہے۔ لیکن اجنبیت ذرا بھی نہیں۔
مجھے آپ کے مراسلے کے متن سے اتفاق ہے۔
بہت خوب
 
پیاسا

معطل
آپ طالبان کی حمایت کرکہ ان بیگناہوں کے خون میں خود کو شامل کررہے ہیں اب دنیا جان چکی ہے طالبان کا چہرہ۔
کیا آپ کو وزیرستان؛فاٹا؛قبایلی علاقوں؛اور مدرسوں میں پڑھنے والے مسلمان بھول گے۔ ؟۔ ۔ کیا وہ مسلمان نہیں تھے۔ ؟۔ ۔ ۔ ان پر برسنے والے مزایل کی ذمہ داری حکومت وقت نے قبول نہیں کی تھی۔ ۔ ۔ آج بھی دشت گردی(نام نہاد) کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے جو کچھ قبایلی علاقں میں ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ روزانہ آپ سنتے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دشت گردی کے خلاف ۔ ۔ پاک فوج کے آپریشن مین 10 طالبان سمیت 25 ہلاک ۔ ۔ ۔ چلو 10تو دشت گرد ہو گے ۔ ۔ ۔ باقی پندرہ کون تھے۔ ۔ ۔ کیا وہ بے گناہ مسلمان نہیں تھے۔ ۔ ۔ ۔ کیا وہاں مسلمان مسلمان کو قتل نہیں کر رہا۔ ۔ ۔ ۔ تین لاکھ کے قریب قبایلی وہاں سے ہجرت کر چکے ہیں ۔ ۔ کیا وہ مسلمان نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ ؟ ان کو کن جرایم کی سزا مل رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ کیا آپنے گھر(پاکستاں میں) امریکی جنگ لڑنے سے پہلے کبھی خود کش حملے کا نام آپ نے پاکستان میں سنا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ صرف بحث براے بحث کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ بہت آسان ہے۔ ۔ ۔ ۔ کبھی مجاہدیں کے خلاف تعصبات کو ایک طرف رکھ کر سوچیں تو شاید آپ کو حقیقت نظر آجاے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپکو طالبان کے مظالم تو نظر آتے ہیں ۔ ۔ ۔ ابو غریب جیل؛ ؛ ؛ گوانتا ناموبے جیل۔ ۔ ۔قلعہ جنگی ۔ ۔ ۔ کے روفرسا مظالم نظر نہیں آتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طالبان کی قیدی ۔ ۔ ایون ریڈلی(اسلامی نام ۔ ۔ مریم)۔ ۔ ۔ بھول گیی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا آپ کو ملا ضعیف ۔ ۔ کے جسم پر توڑے گے ۔ ۔ ستم نظر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تعصبات کی عینک اتار کے دیکھیں گے تو سب کچھ واضع نظر آے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ ۔ ۔ دند لے حاکوں میں سر کھپانے سے سر کا درد مزید دوچند ہو گا۔ ۔ ۔
پیاسے بھیا۔۔ کچھ دلائل تو پیش کیجئے۔۔
خبروں سے اقتباس مت کیجئے۔۔ کہ ’’ یہود کی ہپناٹائنگ ہے‘‘
اوپر دیکھ لیجیے
مغل بھائی۔ جہاں حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہو تو وہاں دلائل کس کام کے، یہ توصرف اپنی جانب سے تاویلات پیش کریں گے۔
جنہیں آپ تویلات کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ وہ حقیتیں ہیں ،۔ ۔ ۔ جنہیں آپ سمجھنا نہیں چاہتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہر بم دھماکہ ۔ ۔ ۔ ۔ طالبان پر ڈالا جاتا ہی ۔ ۔ ۔ اور حکومت اسی وقت طالنان سے رابطہ کر کے ان سے تصدیق بھی کر لیتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ااپ کو کیا پتا ۔ ۔ ۔ طالبان راہنماوں کی تصویر کے پیچھے کون بولتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ کون ۔ ۔ہر دھماکے کو قبول کرتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ اگر آپ کو جنگی حکمت عملی کا پتا ہوتا تو آپ یقینا سمجھ جاتے کہ ۔ ۔ حکومتیں آدھی جنگ ۔ ۔ ۔ پروپگنڈے سے جیتتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ شاید آپ کو حالت جنگ میں پروپوگنڈے۔ ۔ ۔ کی اہمیت کا معلوم نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ ۔ ۔ بھارتی ایجنسی۔ "را" امریکی ایجنسی "سی آیی اے" اور اسرایلی "موساد" کو کیوں بھول جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ آپ کو پتا ہے "کے جی بی"(روسی ایجنسی) نے کیا کیا گھل کھلاے ہیں ۔ ۔ ۔ تصویر کے ایک رخ کو دیکھنے والے ہمیشہ ۔ ۔ ۔ ناسمجھی کی باتیں کرتے ہیں
وسلام
 
پیاسا

معطل
یہ الزام لگانے کے لئے چار گواہ لانا لازمی ہیں آپ براہ کرم قرآن پاک کو پڑہنے کی زحمت کریں اور کسی پر بہتان نہ لگائیں۔

آپ کے پاس گواہ ہیں ۔ ۔ ۔ کہ بم دھماکے۔ ۔ طالبان کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ حکومتی بیانات کی بات نہ کیجیے گا ۔ ۔ ۔اور نہ ان کے دکھاے ہوے ۔ ۔ثبوت ۔ ۔ کی بات چھیڑیے گا۔ ۔ کیونکہ حکومت کی تو طالبان کے ساتھ جنگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔اور دشمن تو دشمن کے خلاف بات کرے گا ہی ۔ ۔ ۔ آپ کے پاس کون سے ثبوت ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ وہ ہمیں دکھا کر آپ ہماری ہمدردیوں کے حق دار ہوں گے ۔ ۔ ۔ ۔ اب باتوں کی بجاے عملی ثبوت دیجیے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔نہ کے حکومت کے تراشے ہوے دلایل سے
 
پیاسے بھائی! چلیں مان لیا کہ ہماری فوج سمیت غیر ملکی افواج بے گناہوں کا قتل عام کررہی ہیں لیکن کیا وہ اسلام کا نام استعمال کررہی ہیں؟ نہیں۔۔۔ وہ تو صرف امن کا نعرہ لگارہی ہیں۔۔۔ چلیں آپ فرض کرلیں کہ یہ نعرہ بھی جھوٹا ہے۔۔۔ لیکن طالبان تو اسلام کے نام پر سب کچھ کررہے ہیں۔۔۔ یہ کس اسلام نے اجازت دی ہے انہیں؟
 
اب آپ یہ نہ کہئے گا کہ تحریک طالبان، پاکستان بھی حکومت سے ملی ہوئی ہے اور مولوی عمر بھی حکومت کا بندہ ہے جو لوگوں میں طالبان کے خلاف نفرت کا جذبہ بیدار کررہا ہے ایسے حملوں کی ذمہ داری قبول کرکے۔
 
بھایی میری بات آپ سمجھے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ حکومت کے پاس اسلحہ ہے ٹیکنالوجی ہے ؛ ؛ میڈیا ہے جسے وہ۔ ۔ ۔ وہ جس طرح چاہے استعمال کر سکتی ہے ۔ ۔ ۔اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ سب سے موثر ہتھیار اس دور کا میڈیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ اب حکومت جیسے چاہیے میڈیا کے ذریعے ۔ ۔ جس طرح کے چاہے بیان داغے۔۔ ۔ ۔ ۔ لیکن طالبان کے پاس یہ سب کچھ نہیں ہے (میڈیا)۔ ۔ ۔ ۔ مزا تو تب ہے جب ان کے پاس بھی یہ سب ہو تا کہ وہ اپنا ۔ ۔ موقف وا دنیا پر واضع کر سکیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے یہ صرف تصویر کا ایک رخ ہے جو حکومت دکھاتی ہے۔ ۔ ۔ اور یہ رخ ان کا منتحب کردہ ہے۔ ۔ ۔
اب آپ یہ نہ کہئے گا کہ تحریک طالبان، پاکستان بھی حکومت سے ملی ہوئی ہے اور مولوی عمر بھی حکومت کا بندہ ہے جو لوگوں میں طالبان کے خلاف نفرت کا جذبہ بیدار کررہا ہے ایسے حملوں کی ذمہ داری قبول کرکے۔
بھایی تصویر کے علاوہ آپ مولوی عمر کے بارے میں کیا جانتے ہین؟۔ ۔ ۔ ۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ ۔ ۔ تصویر کے پیچھے کویی اور ہی۔ ۔ ۔ کھل کے بات کروں تو یہ ہے کہ تصویر کے پیچھے حکومت ہے ۔ ۔ ۔
 
پیاسا

معطل
یہ آپ کے بڑوں کے بی بی سی پر بیانات گواہ ہیں جو خود ہی ان واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور کیا ثبوت ہے۔

پھر بے بی سی(بی بی سی)کی بات کرتے ہیں۔ ۔ ۔ میرے بھایی کیا اس ٹیکنالوجی کے دور میں اس طرح کے بیانات بنانا مشکل ہے۔ ۔ ۔ ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top