واپسی 2010

میر انیس

لائبریرین
اوہ یعنی کہ آپ بال بال “بچ“ گئے :)
ارے بھائی عارف آپ تو یہ سمجھ رہے ہیں جیسے کہ پورے ملک میں خانہ جنگی ہورہی ہے اللہ کا شکر ہے ابھی تک ایسے حالات پیدا نہیں ہوئے بلکہ میری دعا ہے کہ ہماری یہ پاک سر زمین ہمیشہ ہی رنگ سے امنگ سے بھری رہے ۔ میرے بھائی یہ سترہ کروڑ عوام کا ملک ہے ۔ صرف کراچی کی آبادی ہی دو کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے جو کئی یورپی ممالک سے بھی زیادہ ہے۔ ٹھیک ہے ملک اسوقت بہت نازک دور سے گزر رہا ہے پر پر خزاں اور بہار تو چلتی ہی رہتی ہے
 

asakpke

محفلین
اللہ کرے کہ آپ کا آنا اور جانا خیریت سے ہو۔

یہ کیا؟ پڑھ کر برا لگا۔
مل سکتا ھے ہر گلی کی نکڑ پہ کھڑا ایک جہادی
اور ایسے بھی کوئی حالات نہیں ہیں کہ ہر نکڑ پر جہادی کھڑے نظر آئیں۔ اللہ بچائے ایسے وقت سے۔
جہاد، جہادی یا جہادیوں کو مت برا کہیں، یہ تو اسلام کی نشانیاں ہے، جو برے لوگ ہیں (عوام میں خودکش حمکہ آور وغیرہ) ان کو ہی برا کہیں۔

امید ہے کہ آپ نے ایسا جان بوج کر نہیں لکھا مگر الفاظ کا ظاہری مطلب تو برا ہی بن رہا ہے۔
 
Top