مبارکباد واپسی مبارک

ٹرومین

محفلین
سمجھ نہیں آئی کہ اقتباس کیوں لیا گیا؟
بدر بھائی کی پوسٹ کے جواب میں آپ کا اور عبد اللہ خان کا اقتباس لگایا تھا۔:)
ان کی پوسٹ میں استفسار تھا کہ معطل ہونے والے والے اراکین میں سے کچھ توبہ تائب بھی ہوئے یا نہیں؟:)
معطل اراکین میں سے ان کی ہی توبہ نظر سے گزری تھی جو انہوں نے آپ کی پوسٹ کے جواب میں لکھی تھی۔:)
 
ٹرومین

محفلین
بحال ہونے والے اراکین سے پوچھا جانا چاہئے کہ یہ دن کیسے گزرے ؟
اور کچھ توبہ تائب بھی ہوئے یا نہیں ؟

ٹھیک ہے آئندہ قصیدہ لکھنے پر ہی اکتفا کر لیتا ہوں۔ میری توبہ جو آئندہ کسی کے درجات بلند کروائے۔ نہیں تو معطلی بلند ہو جاتی ہے :)
لیجئے دوسری توبہ بھی حاضر ہے۔ :D
 
اتنے بڑے پیمانے پر معطلیاں ہوئی تھی محفل میں اور ہمیں معلوم ہی نہیں ویسے ظلم کیا ہے انتظامیہ نے جو اوم پوری والا دھاگہ حذف کر دیا کم از کم دھاگہ تو رہنے دیا جاتا لاک کر دیتی تاکہ غیر حاضری اراکین بھی اندازہ ہوتا کہ کیا وجہ بنی ان کو معطل کرنے کی،
یا پھر انتظامیہ سال نو کے آغاز میں اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے متحرک ہوئی تھی؟
 
arifkarim

معطل

سائبر کرائم ایکٹ شاید محفل پر بھی نافظ ہو گیا ہے :)
 
اتنے بڑے پیمانے پر معطلیاں ہوئی تھی محفل میں اور ہمیں معلوم ہی نہیں ویسے ظلم کیا ہے انتظامیہ نے جو اوم پوری والا دھاگہ حذف کر دیا کم از کم دھاگہ تو رہنے دیا جاتا لاک کر دیتی تاکہ غیر حاضری اراکین بھی اندازہ ہوتا کہ کیا وجہ بنی ان کو معطل کرنے کی،
یا پھر انتظامیہ سال نو کے آغاز میں اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے متحرک ہوئی تھی؟
جی بالکل متفق ۔۔ کیونکہ سزا دینے کے ہمیشہ دو مقصد ہوتے ہیں ایک تو یہ کہ جس نے غلطی کی اس کو سزا ملے ۔۔ اور دوسرا یہ کہ باقیوں کو عبرت ملے ۔۔ اب پہلا مقصد تو پورا ہو گیا ۔۔ دوسرا؟؟؟ جب کسی کو پتہ ہی نہیں کہ کیا وجہ بنی توکل کلاں پھر اس طرح کے واقعات ہوں گے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے سب آنے والوں کو خوش آمدید اور باز یافت پر باز خوش آمدید۔
آخر یہ تو اپنی محفل کی روایت رہی ہے۔
امیدواثق ہے کہ خیر سگالی کی فضا قائم رہے گی اور تمام تر اختلاف کے با وجود ہم آہنگی کے ساتھ مثبت رویئے نمو پذیر ہوں گے۔
آمین۔
 
ان شاء اللہ
 
نکتہ ور

محفلین
یہ مبارکیں تو ایسی ہی ہیں جیسے ممبر اسمبلی کی رکنیت بطور سزا ختم کی جائے اور وہ دوبارہ منتخب ہو کر آ جائے
بہر حال :congrats:
 
زمانہ واقعی ہی بدل گیا ہے
محفل کا ماحول بھی سیاست کے رنگ میں ڈھلتا جا رہا ہے بھئی یہ محفلین جنہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے کو جنگ جیت کر واپس نہیں آئے سزا کاٹ کر واپس آئے ہیں،
ایک زمانہ ہوتا تھا جب کسی گاؤں میں کوئی مجرم جیل سے واپس آتا تھا تو لوگ ہفتوں اس سے بات چیت بند کر دیتے تھے لیکن اب تو اسے خوش آمدید کہا جاتا ہے
 
نکتہ ور

محفلین
قوم نے بھی تو این آر او ملنے پر جشن منایا تھا۔ آپ بھی منائیں :)

Top