واٹس ایپ گروپس

ادب دوست نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 28, 2015

  1. عروہ خان

    عروہ خان محفلین

    مراسلے:
    96
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بہت بہتر سس کرکے دیکھتی ہوں تو یہاں کیسے رابطہ کرو فارسی سیکھنے کے لئیے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. عروہ خان

    عروہ خان محفلین

    مراسلے:
    96
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    یہ جگہ مجھے بہت اچھی لگی اچھا لگا حمیرا آپ نے مجھے جواب دیا خؤش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عروہ خان

    عروہ خان محفلین

    مراسلے:
    96
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اس
    اس میں تو بہت سارے اوپشنز آرہے ہیں کونسا انسٹال کروں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عروہ خان

    عروہ خان محفلین

    مراسلے:
    96
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    آپ آن لائن ہو مجھے پتہ ہی نہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    آپ نیا والا ورژن ڈاؤنلوڈ کر لو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. خلیل الررحمان

    خلیل الررحمان محفلین

    مراسلے:
    1
    03068411399 کو براے مهربانی گروپس میں شامل کر دیں.
     
  7. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نمبر تو نظر نہیں آ رہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔
     
    • متفق متفق × 2
  9. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جادو ہے یہ۔ ہاہاہہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

    یہاں بھی جادو چلتا ہے
     
  11. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    اور کیا، محبوب آپ کے قدموں میں !!!!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. سجاد علی

    سجاد علی محفلین

    مراسلے:
    150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    مجھے بھی کسی گروپ، اچھے گروپ ،میں شامل کرلیں یارو۔ نمبر ذاتی مکالمے میں پیش کرسکتا ہوں۔
     
  13. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فری یا پیسے لگے گے ہمیں محبوب فری میں چاہیے
     
  14. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    عامل بنگالی بابا سے رابطہ کریں، پاکستان میں تو ویسے بھی بنگلہ دیش سے بھی زیادہ بنگالی بابے پائے جا تے ہیں۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [QUOس اعوان, post: 1752809, member: 8367"]عامل بنگالی بابا سے رابطہ کریں، پاکستان میں تو ویسے بھی بنگلہ دیش سے بھی زیادہ بنگالی بابے پائے جا تے ہیں۔
    :)[/QUOTE]
    چلو جی آپ کس دن کام آئیں گے رابطہ کروا دیں
     
  16. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    چلو جی آپ کس دن کام آئیں گے رابطہ کروا دیں[/QUOTE]
    اگر آپ پاکستان میں ہوتے ہیں تو باہر جا کر کسی بھی دیوار کو دیکھ لیں، بابوں کے اشتہارات نظر آ جائیں گے۔ جہاں میں ہوتا ہوں، وہاں سے آپ کو صرف چینی بابے ملیں گے۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    چینی بابے دو نمبر تو نہیں ہوتے؟
     
  18. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نمبر کہا ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. وقار..

    وقار.. محفلین

    مراسلے:
    179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    sunshine
    اگر کسی گروپ میں شمولیت چاہتے ہوں تو ذیل کے نمبر پر درخواست بھیج دیں ۔
    [نمبر محذوف]

    ----------------
    کس طرح جوائن کیا جا سکتا ہے گروپ کو ؟؟؟
     
  20. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    میرا نے اجوائن کرنے کی ریکویسٹ سینڈ کی تھی مگر کسی نے میری اجوائن کو پانی کے ساتھ پی لیا کوئی فائدہ نہیں یہ تھریڈ بھی سپیم نکلا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر