عروہ خان

محفلین
عروہ آپ OGWhatsApp کا نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کر لو اور دوسرے نمبر پر بھی واٹس ایپ چالو کر لو
اس
عروہ آپ OGWhatsApp کا نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کر لو اور دوسرے نمبر پر بھی واٹس ایپ چالو کر لو
اس میں تو بہت سارے اوپشنز آرہے ہیں کونسا انسٹال کروں
 
گروپس میں جوائن ہونے والوں کا نمبر محفوظ رہے گا اس بات کی گارنٹی دی جانی چاہیے۔
فون نمبر پرسنل ہوتا ہے جس کسی نے یہ ذمداری لی ہےیا ایڈمن ہیں، انہیں اپنا نام پتہ بھی درج کردینا چاہیے تاکہ بعد میں رابطہ کیا جاسکے۔
بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔
 
[QUOس اعوان, post: 1752809, member: 8367"]عامل بنگالی بابا سے رابطہ کریں، پاکستان میں تو ویسے بھی بنگلہ دیش سے بھی زیادہ بنگالی بابے پائے جا تے ہیں۔
:)[/QUOTE]
چلو جی آپ کس دن کام آئیں گے رابطہ کروا دیں
 

عباس اعوان

محفلین
[QUOس اعوان, post: 1752809, member: 8367"]عامل بنگالی بابا سے رابطہ کریں، پاکستان میں تو ویسے بھی بنگلہ دیش سے بھی زیادہ بنگالی بابے پائے جا تے ہیں۔
:)
چلو جی آپ کس دن کام آئیں گے رابطہ کروا دیں[/QUOTE]
اگر آپ پاکستان میں ہوتے ہیں تو باہر جا کر کسی بھی دیوار کو دیکھ لیں، بابوں کے اشتہارات نظر آ جائیں گے۔ جہاں میں ہوتا ہوں، وہاں سے آپ کو صرف چینی بابے ملیں گے۔
:)
 

وقار..

محفلین
اگر کسی گروپ میں شمولیت چاہتے ہوں تو ذیل کے نمبر پر درخواست بھیج دیں ۔
[نمبر محذوف]

----------------
کس طرح جوائن کیا جا سکتا ہے گروپ کو ؟؟؟
 

bilal260

محفلین
میرا نے اجوائن کرنے کی ریکویسٹ سینڈ کی تھی مگر کسی نے میری اجوائن کو پانی کے ساتھ پی لیا کوئی فائدہ نہیں یہ تھریڈ بھی سپیم نکلا۔
 
Top