واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

محمداحمد

لائبریرین
بھائیوں کی خیر ہے مجھے اپنے میاں کی فکر ہے :praying:
اللہ میرے میاں کو ہسپتال والی سے بچانا

ایک دو بار ایزی لوڈ تو "وہ" بھی کروا ہی چکے ہوں گے۔ :)

اسماء کی درد بھری پکار پر لوگ لبیک کہتے نہیں ہیں۔ منہ سے نکل جاتا ہے۔ :) :) :)
 
Top