واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

محمداحمد

لائبریرین
لے دس۔
میں نے 100 والا کارڈ بھیج دیا تھا۔ ساتھ میں یہ بھی بتایا تھا کہ کام کرتا ہے، میں نے ابھی ابھی اپنے موبائل میں لوڈ کر کے دیکھا ہے۔

ہاہاہاہہاہا

واہ

یعنی وہ آپ ہیں کہ جس کی وجہ سے وہ ہسپتال سے باہر نہیں آ رہی۔ :)
 
Top